بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجاب

22/01/2022 5:12:00 PM

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجاب

لاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے 3 وزیراعظم میں نے بنوائے، بینظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نظام ناکام نہیں ہوا لوگ ناکام ہوئے ہیں، جی ایس پی پلس ناکام ہوجاتا تو ہماری مشکلات میں اضافہ ہوجاتا، اس کے لئے میں نےبہت محنت کی، ہمیں بین الاقوامی دنیا کو مطمئن کرنا بے انتہا ضروری ہے۔ میں پارٹی کو دو لاکھ پونڈ جمع کرکے دیتا تھا، انڈین لابی کا مقابلہ کرنا بے حد ضروری ہے۔

مزید پڑھ: Dunya News »

Resham k keerro k zariye Pakistani lakho ropay kamanay lagay, tareeqa aap b janiye

ریشم کے کیڑوں کے ذریعے پاکستانی لاکھوں روپے کمانے لگے، طریقہ آپ بھی جانیے#MeAndCPEC #Cpecexplorer #Episode_25 مزید پڑھ >>

خود ترستا رہا میرے پاس اختیارات نہیں جو خود گورنر بننے کے ایڑیاں رگڑا رگڑا کے بنا وہ بڑے دعوے ماشاءاللہ پی ٹی آئی میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیرا ہے خان وزیراعظم بن کر خوش ہے پارٹی چیئرمین بھی ہے پر مجال ہے پارٹی میں کوئی ڈسپلن نامی چیز پیدا کی ہو پارٹی اور پارٹی ورکرز کو اہمیت دی ہو لہذا بونگے بونگیاں مارتے رہتے

کاکول ملٹری اکیڈمی میں سے ایک بندہ ریٹائر ہو کر نکلا۔ صحافی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہنے لگا- 35سالہ سروس میں ہزاروں کیڈٹ تیار کیے۔ کچھ کرنل بنے کچھ جرنل۔ کچھ آرمی چیف بھی بنے۔ صحافی:- آپ وہاں کیا کام کرتے تھے میں جی اوتھے نائی سی. منڈیاں دی شیو شوو تے کٹنگ دا ٹھیکہ میرے کول سی. ان کو گورنر ہمارے علاقے میں چائے والا ہے اس نے بنایا ہے

وہ ٹھیک بول رہے ہیں یہ سرور صاحب ایم أئی 6 کے کرتا دھرتا ہیں بھنگ پارٹی کے سائیڈ افیکٹ 😝😝😝😝😝 Interesting ٹنڈ نوں کجھ زیادہ ای ٹھنڈ لگ گئی..... قائد اعظم کو گورنر جنرل بھی میں نے بنوایا. چودھری سرور.... اتنےقابل تھے کہ تین بندوں کووزیراعظم بنوایا تو خود بھی بن جاتے Shoaib akhtar bowling in Legend League

اگر اتنے پھنے خان ہو،تو پھر خود کو وزیراعظم کیوں نہیں بنوایا 🤔

نواز شریف، زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں، تجزیہ کارسینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ زیادہ کامیاب ہوجائے گا. تفصیلات جانیے: DailyJang Good way to promote corrupt convicts to mix good eggs with bad. Cheap journalists Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason. Begharat

ٹنڈاں ایویں ای نئی ہندیاں To ap khud q Ni banty لو کر لو بات ایسے ایسے شاہین بھی موجود ہیں ہمارے پاس رات کے اندھیرے میں صرف گراوتھ ریٹ ہی اوپر نہیں جاتا بلکہ بھنگ کے کھیتوں سے آتی نشہ آوار خوشبو بھی ہماری کھڑکیوں سے اندر آتی ھے اؤے اصل بندہ لبھ گیا جے پھڑ لو اننوں😂 Mlangi desy p li aj اور تم اکیلے کو گورنر کس نے بنایا 😂

اے پ چ اج کلا ائ بوتل چڑھائی بیٹھا اے ہور سُنا چاچا لندن وِچ انڈوں کا کاروبار کیسا رہا؟؟

نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار ؟واپسی کب ہو گی ؟09:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں برطانیہ Da ba ase gup v 😂😂😂 جب اللہ چاھےگا 31 فروری 😜😂

Ae teenda shuru say pagal tha نواں کٹا کھل گیا محترم جناب قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ تعالی کو کانگریس سے مسلم لیگ میں میں لایا ،،، عثمان بزدار ،،، بات پاکستان کے سنگ بنیاد پہ جا کے رکنی ہے Is ko COVID ho gya ha! انسے چندہ لیکے ان کو کیوں دیں ہم PakPMO PerveenSarwar ChMSarwar SindhCMHouse یعنی پاکستان کی اس حالت کے ذمہ دار آپ ہیں 😜😜😜😜

یہ دولے شاہ کی چوئی بکواس کر رہی ہے باقی تو ٹھیک ہے لیکن عمران خان کو بنا کر اپ نے بہت زیادتی کی ہے🙏 😭😭😭

نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں شہزاد اکبراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں ، یہ عوام کو عدالت سے باہر آپ کیا کر ہے ہیں؟ آپ جن پر بڑے بڑے الزامات لگاتے ہیں، وہ باہر گھوم رہے ہیں۔آپ کیا کر رہے ہیں؟آپ جو کررہے ہیں،وہ عوام محسوس کریں۔

Governor sanp is chawal khan bhaga do Mi 6 کا یہی کام ہے جس کے تم ایجنٹ ہو لو جی کر لو گل بنگ کا غیر باجوہ اور غیر بنی گالا نتیجہ حاصل 🤣😂😂 اج گورنر صاحب نے زیادہ پی لی ہے ابھی یہ اعلان بھی کرنے والا ہے کہ پاکستان میں نے بنایا ہے اور عمران حان اور شہباز گل میرا ناجایز اولاد ہے 😄😂 ان نے فیصلہ کیا ہے ہر جماعت سے مشترکہ لعنتیں کھانے کا 😂

صمد بانڈ

کیا جنید کو شادی پر مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا؟ مریم نواز نے حقیقت بتادیسوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید کو شادی پر 14 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی دی

خان صاحب اسے بھی نشے پہ لگا دیا ؟ یہ ایک لکیر اور کھنچ لیتا تو پاکستان کا بانی بھی خود ھی کہلواتا es loty ki bhe sun lo ھمیں بھی بنا دیں پلیز ھم بھی پاکستان کے عوام ھیں حق تو ھے نا اور خود گورنر بننے کے لئے لوٹا بنتا رہتا ہے King maker اگر اس قابل ہوتے خود نہ بن جاتے ؟ مجھے بھول گئے چوہدری شراب سے جب بھنگ پر آتے ھیں تو ایسی پھلجڑیاں نکتی ھیں۔ تو وائیسرائے لگ کے یہاں آیا تھا۔

چوھدری صاحب اج موسم بڑا سہانا سی تھوڑی پی لیندے تے کی جانا سی

شادی پربیٹے کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینےکی خبروں پر مریم نواز کا ردِعمل11:00 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل الله سبحانہ وتعالی ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے انشاءالله ایک نہ ایک دن اس پاکستان میں ایمانداری سے کام کرنے والے ججز ضرور آئیں گے جو ان سے حرام کا کھایا ہوا پیسے کا حساب کتاب لیں گے انشاءالله ہم الله پر ایمان رکھتے ہیں یہ دن ضرور آئے گا گاڈی کا کوئی مثلا نہیں کیوں کہ اس بارے میں کسی نے تصدیق نہیں کی لیکن نانی چورنی بھی بہت جھوٹی خبر چل واتی ہے

پرویز خٹک کے بعد ایک اور دعویدار لگتا ہے کچی پی لی ہے اس بغیرت دی شکل ویکھو تے اس دے کام ویکھو ہور کرو بھنگ کی کاشت جب تک یہ حکومت والے اپنا نشہ نہیں بدلتے، پاکستان کا نظام نہیں بدل سکتا سچ بات ہے کہ لندن کی گلیوں میں انڈے فروخت کرنے والا ہی یہ کام کرسکتا تھا۔ بھائی جان اگلی بار مجھے بنوا دیں، تواڈا یو_کے آنڑ جانڑ دا ٹکٹ فری کر دیواں گا، روز آیو جائیو🥺🥺

اس بندے کو پتا نہیں کیوں اب تک برداشت کیا ھو ا ھے خان نے GhazanfarH چوہدری انڈا 🤭 مجھے آنڈا بھی میں نے ہی بنایا دنیا نیوز والے سٹیا گئے ہیں

کیا مریم نواز نے واقعی بیٹے جنید صفدر کو شادی پر کروڑوں کی گاڑی تحفے میں دی ؟ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے شادی کے موقع پر بیٹے کو مہنگی گاڑی تحفہ میں دینے کی افواہوں

یہ چیز ۔۔۔۔یہ تکلا آہستہ آہستہ پنڈی کے شیطان ShkhRasheed کی جگہ لے رہا ہے کیونکہ دونوں ایمپائر کے ٹاوٹ ہیں ۔ 😉 لگتا ہے اس نے بھی کان سائب والا نشہ شروع کردیا ہے۔ اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜 😜😜😜😜😜 چلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا

Published On 22 January,2022 07:02 pm لاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے 3 وزیراعظم میں نے بنوائے، بینظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نظام ناکام نہیں ہوا لوگ ناکام ہوئے ہیں، جی ایس پی پلس ناکام ہوجاتا تو ہماری مشکلات میں اضافہ ہوجاتا، اس کے لئے میں نےبہت محنت کی، ہمیں بین الاقوامی دنیا کو مطمئن کرنا بے انتہا ضروری ہے۔ میں پارٹی کو دو لاکھ پونڈ جمع کرکے دیتا تھا، انڈین لابی کا مقابلہ کرنا بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے انوسٹی گیشن کے نظام ٹھیک ہوئے بغیر کچھ ٹھیک نہیں ہوسکتا، جب ریاست کمزور ہوجائے اور لوگ مضبوط ہو جائیں تو ملک کے ایسے حالات ہوتے ہیں۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ الیکشن اور خانیوال کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے پہلے سے پارٹی کو بتادیا تھا ہم ہاریں گے، پنجاب میں پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے ووٹ کو نقصان پہنچا رہی ہے اور پہنچایا بھی ہے، شہباز شریف سے میری لڑائی صاف پانی کے معاملے پر ہوئی، اگر شہباز سے میری لڑائی نہ ہوتی تو شائد میں ن لیگ نہ توڑتا، 1999ء میں نواز شریف، شہباز شریف کو امریکا ، برطانیہ اور پرویز مشرف نہیں چاہتے تھے کہ وہ انگلینڈ جائیں، ان دونوں بھائیوں کے ویزے میں نے لگوائے۔ چودھری سرور کا کہنا تھا کہ اس ملک کے 3 وزیراعظم میں نے بنوائے، بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، یورپ بھی میری سیاسی بصیرت کا قائل ہے، نظام کبھی ناکام نہیں ہوتا لوگ ناکام ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خال میں آرمی چیف توسیع لینے کی خواہش نہیں ہے، اگر پارٹی کل کو مجھ سے پوچھے تو رائے دوں گا، حالات کو بہتر کرنے کے لئے وقت چاہیے ہوتا ہے، ہمیں بھی پھر مزید پانچ سال دے دیئے جائیں، ملک میں کسی پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے، لوگ کہتے ہیں میں سچ برطانیہ میں بولتا ہوں، میں پاکستان میں بھی جھوٹ نہیں بولتا۔