نوازشریف، بے نظیر اور عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا، چوہدری سرور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بے نظیر، نوازشریف اور عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ عمران خان اور ماضی کے دو وزرائے اعظم کو عہدہ دلوانے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ عمران خان سمیت ملک کے تین وزیراعظم میں نے بنوائے، یورپ بھی میری سیاسی بصیرت کا قائل ہے۔ چوہدری سرور نے دعویٰ کیا کہ انیس سو ننانوے میں نواز شریف شہباز شریف کو امریکا، برطانیہ کے ویزوں کی فراہمی میں بھی انہوں نے کردار ادا کیا جبکہ پرویز مشرف نہیں چاہتے تھے کہ شریف برادران برطانیہ جائیں۔

گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف سے میری لڑائی صاف پانی کے معاملے پر ہوئی، اگر لڑائی نہ ہوتی تو شاید میں مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار نہیں کرتا اور پارٹی کا حصہ رہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lo g jitna maal bnana tha bna Lia ab ye palti khany LGA hai 😂

بنائے جاتے ہیں اور فیصلے امریکہ سرکار سے آتے ہیں جس پہ ہمارے ملک کے محب وطن من و عن تعمیل کرتے ہیں

tottly scripted call session. khan sahab ko kesy pta k ye ye questions hon gy? unhi k jwab,paper work aur statistics likh k laay khan sahab. what a lollypop this govt giving to peoples ImranKhanPTI PakPMO FakeImrankhanCall

Abi bi ye Q's post kia ja rha haha, sbko pta h express

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ٹریک کی ریلیز کیلئےمداح بے تاب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کے بعد بے حس لوگ ’پرائز بانڈ‘ لوٹتے رہےلاہور دھماکے کے بعد بے حس لوگ ’پرائز بانڈ‘ لوٹتے رہے ARYNewsUrdu LahoreBlast واہ رے بے غیرت مسلمانو۔ 'baheysiyat e Qoum hum sub murree walay hee hain, bs baraf parhne ki dairr hai.' SHAME
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قیادت پر بے بنیاد الزامات، احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی، پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور انارکلی دھماکے میں گرفتار 3 افراد بے گناہ نکلے - ایکسپریس اردوپولیس کے مطابق تینوں ملزمان مزدور ہیں، جو مچھلی منڈی میں رہائش پذیر تھے ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز یہ ہمارے ورلڈ کلاس سیکیورٹی کے اداروں کا حال ہے اندازہ لگایا جاتا ہے گرفتاری سے پہلے کچھ نہ نکلے تو؟ مجبورا چھوڑ دیں تو بھی بےگناہ معصوم لوگوں پر احسان شمار ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کس کا تھا؟ اسد عمر نے سب کچھ بتا دیاوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »