شاہین آفریدی کا نئے ہیئر اسٹائل سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی کا نئے ہیئر اسٹائل سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب arynewsurdu

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نئے ہیئر کٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے پریس کانفرنس کے دوران نئے ہیئر کٹ سے متعلق صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے جب پہلے میڈٰیا سے گفتگو کی تھی اس وقت آپ کے بالوں کا اسٹائل کچھ اور تھا اب کس سے متاثر ہوکر آپ نے یہ ہیئر اسٹائل تبدیل کیا ہے؟ جواب میں شاہین آفریدی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ’کوئی بات نہیں اگلی بار آؤں گا تو گنجا ہوجاؤں گا اگر آپ کو میرا ہیئر اسٹائل پسند نہیں ہے تو۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز نے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے منتخب ہونے والے نوجوان کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔

اس دوران پاکستان سُپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2030 یا 2040 تک بھی کپتانی کا موقع ملا تو اعزاز ہوگا،شاہین آفریدی - ایکسپریس اردوابھی تو 3یا 4سال لاہور قلندرز کی قیادت کروں گا، پیسر بندہ بن آفریدی نہ بن پٹھانوں کو کپتانی دینے سے مجھے تو ڈر لگتا۔ آپ کی کپتانی سے نہیں بعد میں آپ کا سیاست میں آنے سے ڈر لگتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوترک فوج، انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فورسز کی تیاری مکمل ہونے کے بعد آپریشن شروع کیا جائے گا، رجب طیب اردوان Ketika rahmat Allah tiba, dan dunia tercerahkan seperti yang terlihat oleh Qasim dalam mimpinya, para cendekiawan Muslim akan berkata 'Kita seharusnya mempercayainya'. Mimpi Qasim memiliki banyak tanda untuk masa depan. Kebangkitan Islam ditunjukkan dalam mimpi Muhammad Qasim.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلانموٹر وے پر لاہور اور اسلام آباد جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا اور انٹرچینجز پر کنٹینر لگاکر پولیس تعینات کی گئی ہے۔ ڈی چوک کا نشہ اتر جائے گا - باولے کا علاج ضروری ہوگیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلانعمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »