عمران خان کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کردیا۔ DailyJang

عمران خان کے مارچ کو روکنے کیلئے فیض آباد انٹرچینج کو سیل کردیا گیا ہے، راول پنڈی اور اسلام آباد کے تمام بس اڈے بھی سیل کرکے ٹرانسپورٹرز کو گاڑیاں سڑکوں پر نہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد اور راول پنڈی میں میٹرو سروس بند ہے۔ پشاور میں بھی پولیس اہلکار سڑکوں پر ٹرک کھڑے کرکے چیکنگ کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈی چوک کا نشہ اتر جائے گا - باولے کا علاج ضروری ہوگیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلانعمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابتعمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔ DailyJang Acha Biyania Chora lifafa Kitna Ka Mila? Geo walo bus kr do. Rolao gy kya 😂🤣😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏عمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دیعمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دی ARYNewsUrdu ImranKhan AzadiMarch PakistanKiAwazARY ملک خانہ جنگی کی طرف گامزن۔ یا اللہ اپنا رحم فرما yes بات سنیں! چاہے سب کو اٹھا کے لے جائیں، مارچ تو ہوگا! خطاب کرنے کے لیے اگر کوئی نہ بچا تو عوام خود خطاب کریں گے ! پٹواری نہیں ہیں، موقف رکھنا جانتے ہیں! اس وقت ہر شخص عمران خان ہے، ہر بندہ تم سب کو رگڑ سکتا ہے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریک انصاف کے چیئرمین کا 25 مئی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے کا اعلان - BBC Urduحکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے اعلان کے بعد عمران خان نے اب بدھ کو سری نگر ہائی وے کی بجائے اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پنجاب میں اس مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ آج نیوٹرل ہو جائے تو شہباز شریف کی حکومت 24 گھنٹوں میں گر جائے گی یہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں ہے۔ فواد چوہدری نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد عمران خان زندہ باد 🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »