‏عمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دی ARYNewsUrdu ImranKhan AzadiMarch PakistanKiAwazARY

عمران خان نے کہا کہ عوام جہاد سمجھ کر کل باہر نکلیں، ہم پر امریکا کے غلاموں کو مسلط کیا گیا ہے، غلاموں میں ہمت نہیں کہ امریکا کو جواب دے سکیں، پاکستان میں اس وقت کرپٹ لوگوں کو استعمال کیا جارہا ہے، ہمیں وہ موقع ملا ہے کہ اپنے ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرسکیں، میرے پاکستانیوں اس موقع کو ضائع نہ ہونے دینا، ملکی آزادی کی جدوجہد کرنا جہاد ہے حقیقی آزادی کیلئے جہاد سمجھ کر نکلیں۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان پر ڈرون حملے ہورہے تھے تو ان غلاموں کو جرات نہ تھی، باہر کے سامراجوں کو اس قسم کے غلاموں کی ضرورت ہوتی ہے، حقیقی آزادی میں کامیاب ہوگئے تو ان کٹھ پتلیوں سے بھی آزاد ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی سے ڈکٹیشن یا غلامی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، پاکستانی قوم غیرت مند ہے ہمیں کسی کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں، اوپر جو کرپٹ ٹولہ بیٹھا ہوا ہے اس نے قوم کو غلام بنایا ہوا ہے، یہ کرپٹ ٹولہ غلام ہے ان کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں پیسوں کےغلام ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ میں کشمیر روڈ سے ہوتا ہوا ڈی چوک پہنچوں گا، میں کل خود حقیقی آزادی مارچ کی خیبر پختون خواہ سے قیادت کرونگا، میں سری نگرہائی وے سے ہوتا ہوا ڈی چوک پہنچوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مکافات عمل جو تم تحریک لبیک کے ساتھ کیا اب وہ تمھارے ساتھ ہورہا ہے گھبرانا نہیں

اطلاعات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے مختلف جیلوں سے کئی سزا یافتہ مجرموں کو نکال کر انہیں اسلحے سے لیس کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء میں شامل ہو کر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کا فوج اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو سکے۔

25 مئی 22 آج کا سوال کیا دنیا کی سب سے بڑی کرمنل تنظیم کی سرپرستی امریکیوں کے پاس یا یہودیوں کے پاس ھے۔ پاکستان میں جو کچھ ھو رہا ھے کیا اس کے پیچھے ایلومناٹی کا ھاتھ ھے؟ ھمیں معلوم ھے کہ کسی سیاست دان یا اینکر پرسن میں اتنا دم نہیں کہ اس سوال کا جواب دے۔ شُعبہ تحقیق القران

بھاگ بھاگ ڈی کے بھوس، ڈی کے بھوس، ڈی کے بھوس، بھاگ بھاگ ڈی کے بھوس ڈی کے بھاگ ڈی چوک...

ملک خانہ جنگی کی طرف گامزن۔ یا اللہ اپنا رحم فرما

yes

بات سنیں! چاہے سب کو اٹھا کے لے جائیں، مارچ تو ہوگا! خطاب کرنے کے لیے اگر کوئی نہ بچا تو عوام خود خطاب کریں گے ! پٹواری نہیں ہیں، موقف رکھنا جانتے ہیں! اس وقت ہر شخص عمران خان ہے، ہر بندہ تم سب کو رگڑ سکتا ہے حقیقی_آزادی_مارچ

پاکستان تحریک انصاف سے وابستگی اگر جرم ہے تو یہ جرم تاحیات میرے نام کے ساتھ لکھا جائے. حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک She’s inciting violence! ہاہاہاہاہاہا ہن او گلاں نئیں رہیاں قادری صاحب کی ناں میں بہت بڑی بات پوشیدہ ہے، یعنی اس بار پوری چھترول ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کل ہرحال میں اسلام آباد کےلیے نکلیں گے، عمران خانعمران خان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو انہیں جہوریت یاد آ جاتی ہے، اس حکومت اور فوجی آمروں کے درمیان کوئی خاص فرق نہیں۔ WE MUST MAKE IT HAPPEN. PTI MUST NOT BE CONSIDERED AS ONE MAN PARTY IT IS A PARTY OF ALL PAKISTANI QAULIFIED YOUTHS (LEADERS OF FUTURE PAKISTAN) WHO CAN CARRY ON 'VISSION OF PTI' AND TO BRING PAKISTAN AS ONE OF THE STRONGEST MUSLIM NATION. JOIN 'HAQIQY AZADI MARCH 25/05'
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سے ایک روز قبل ہی عمران خان نے حکومت کو آخری پیغام دیدیا07:27 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد حقیقی مارچ کیلئے نکلنے سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو آخری پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹا، فراڈیا، یہودی و قادیانی ایجنٹ عمران شیطان اور اس کے حواریوں کو پھانسی دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے انتشار پھیلایا تو قانون اپنا راستہ لے گا: احسن اقباللاہور(جنرل رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کہتے ہیں عمران خان نے انتشار پھیلایا تو قانون اپنا راستہ لے گا۔ انتخابات کا فیصلہ حکومت نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ لا اله الا انتَ سبحانك اني كنت من الظالمينَ یا اللہ پاکستان کو اور جو پاکستان کے حق میں بہتر ہے اُس کو کامیابی عطا فرما اے میرے رب! عمران خان اور جو لوگ بھی حقیقی_آزادی_مارچ میں شریک ہیں اُن سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا🤲🏻 امین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کیا پیغام بھجوایا؟ اسعد محمود کا بڑا دعویٰعمران خان نے کیا پیغام بھجوایا؟ اسعد محمود کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu jhota yay 🐷 ka bachcha just woke up? اس لوطی کتے پر صرف جیو نیوز ہی اعتبار کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'بحران عمران خان نے پیدا کیا، فائدہ بھی انہیں ہی ہورہا ہے'پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نےکیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اور اب اوپر آگئی ہے مزید تفصیلات: arynewsurdu ppp مگر اے آر وائی تو کہتا ہے کہ بحران اس حکومت نے پیدا کیا ہے To na dete use ye maqbuliyat na lete us k msail apne sir. Chlane dete use 1 aad saal or..... Zabardaati qabza bhi to tum logon ne kiya ab bhugto kahan gai tum Logon ki dhaion ki siyast ka tajurba.... عزیت خدا دیتا ہے ان لوگون نے پاکستانی عوام کا خون پیا ہے اب ان کی کہانی ختم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »