'بحران عمران خان نے پیدا کیا، فائدہ بھی انہیں ہی ہورہا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نےکیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اور اب اوپر آگئی ہے مزید تفصیلات: arynewsurdu ppp

"بحران عمران خان نے پیدا کیا، فائدہ بھی انہیں ہی ہورہا ہے”، ندیم افضل چن کا سنسنی خیز انٹرویولاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نےکیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اور اب اوپر آگئی ہے۔

پی پی پی رہنما نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ صورت حال کے باعث اتحادی جماعتوں کو سیاسی نقصان ہوا ہے، ن لیگ مؤقف ہے کہ حکومت نہ لیتےتو اور نقصان ہوتا، کچھ خواہشات بھی تھیں، انہی خواہشات کی وجہ سےپی ٹی آئی حکومت کو جلدی بھیجنا مقصود تھا۔ عمران خان کی سیاست سے متعلق ندیم افضل چن نے کہا کہ اس سارے بحران کا فائدہ کس کو ہوا؟ خان صاحب کو ہوا، بحران پیدا بھی خان صاحب نےکیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہاہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اور اب اوپر آگئی ہے، اگر شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو پھر یہ سب کچھ پلاننگ کےتحت ہورہاہے۔

رہنما پیپلزپارٹی نے انکشاف کیا کہ اسوقت اسلام آباد میں تین تھیوریاں چل رہی ہیں پہلی تھیوری یہ کہ بجٹ کے بعد حکومت جائے، دوسری تھیوری صوبےنہیں وفاق میں انتخابات ہوں، تیسری تھیوری ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جائے، موجودہ صورت حال میں کچھ ٹیکنوکریٹس اسلام آباد میں وی آئی پی پروٹوکول میں پھر رہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

naeemashrafbut3 Khan nay kaha tha. .. opposition ma or khatarnak hojaounga ..ab bhugtoooo

Leave such people like Chunn they dont deserve to be paid any concentration. Blacksheep امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اسکا مطلب باقی سارے فارغ لوگ

ٹوپی ڈرامہ ہے - یہ کرکٹ میں کیا کرتے رہے ہیں؟ سیاست!

تم دیکھنا عوام تمھارا کیا حال کرتی ہے امپورٹد_حکومت_نامنظور

الحمدللہ

چن صاحب، آپ تو اچھے بھلے آدمی تھے ، کیا ہو گیا آپ کو ؟ حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

Ye chan is wabil hai k iska interview keya jaye pahly ye clarified kren

کس نے کہا تھا کودو میدان میں۔ ایسے دھاوا بولو گے تو یہی ہونا تھا۔

عوام نکل چکی ہے ان غداروں کو انجام تک پہنچانے کیلئے۔ اب ڈرامے بازیاں نہیں بلکہ انقلاب آئے گا۔ حقیقی_آزادی_مارچ

کتخانہ نہ کھولتے ناں۔۔۔۔

ARYNEWSOFFICIAL وہ کس طرح بےوقوف آدمی

Izat or zalt Allah ka hath ma ha

مختاریا گل تے سہی کر جان رب نو دینی وے اوتھے نہ زرداری تے نہ عمران نے کم اونا

ARYNEWSOFFICIAL میری سیاست وڑ گئی اے مختاریا!

ARYNEWSOFFICIAL Afzal Chan Lota. Beesharam and Bay ghairat insaan. He must be thinking now, why the hell he left PTIofficial

بھوسڑی والو عدم اعتماد بائیڈن کے کہنے پر عمران لے کر آیا تھا کیا ؟

ARYNEWSOFFICIAL Paida kesaiy kia?

Agr Imran khan waja hai Borhan ke to Khan ko sazish k teht hata k Zabardasti Qabza tum logo nai apni Baji Ka urs manany k liye kiyaa hai

ٹوٹل بکواس!!

ARYNEWSOFFICIAL PDM was desperate for grabbing power, they have ruined economy in 6 weeks. Go home

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Nadeem Chan should be ashamed. Lotay kahin ke. You tried to remove IK illegally theough soldout votes and only you all are responsible. Ghulam and ghaddar

KhurramTariq12 تو PDM عمران خان کو سیاسی والد کیوں نہیں مان لیتی؟ حقیقی_آزادی_مارچ

Valid question, why did your party and others took charge if the crises were unmanageable for you? you should have let him take it to the end. but everyone knows you and allies had to obey the conspirer (US) as slaves have to obey their master.

یہ پرویگنڈا، کہ اسکا فائدہ خان ہی کو ہوگا، مخالفین کے ایما پر شروع کیا گیا ہے تاکہ لانگ مارچ/انقلاب والوں کو بد گمان کیا جا سکے۔۔

ALLAH ka karam hai

ناٹ انٹرسٹڈ۔۔۔ Focus should be Haqeeqi Azaadi 🇵🇰 حقیقی_آزادی_مارچ قوم_کا_ہیرو_عمران_خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

مگر اے آر وائی تو کہتا ہے کہ بحران اس حکومت نے پیدا کیا ہے

To na dete use ye maqbuliyat na lete us k msail apne sir. Chlane dete use 1 aad saal or..... Zabardaati qabza bhi to tum logon ne kiya ab bhugto kahan gai tum Logon ki dhaion ki siyast ka tajurba....

عزیت خدا دیتا ہے ان لوگون نے پاکستانی عوام کا خون پیا ہے اب ان کی کہانی ختم ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا ہے کہ گرفتاریوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جارہے ہیں ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں نیا آئی جی لگایا گیا ہے۔ فاشسٹ حکومت شرم کرو ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرو !! انشاءالله ۔ تیرے منہ وچ کیو شکر بے غیرتا کاش اس سلسلے کی پہلی کَڑی یہ ہوتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اب بھی سسٹم کا لاڈلہ ہے: مریم نوازآئین توڑنے کا جو کام عمران خان اور اس کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر نے کیا وہ اگر نواز، شہباز اور مریم نے کیا ہوتا تو ہماری لاشیں چوکوں پر ٹنگی ہوتیں: نائب صدر ن لیگ Hellow Geo Beggars News 🫣🤣🤣🤣 KUKRI Imported_Hakoomat_Namanzoor بی بی شکر ادا کرو پاکستان کی عوام کا اور حکومت کا اتنے کرپشن کے کیسز بعد آپ کو سن رہی ہے ورنہ تو پورا خاندان دربدر ہوگیا ہوتا کسی اور ملک میں ہوتے تو لگتا ہے دل بہت بیقرار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اب بھی سسٹم کا لاڈلہ ہے مریم نوازلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی بھی سسٹم کا لاڈلہ نہیں رہا لیکن عمران خان اب بھی لاڈلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوج نیوٹرل ہے تو اب بھی نیوٹرل رہے، عمران خانفوج نیوٹرل ہے تو اب بھی نیوٹرل رہے، عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan یا اللہ جو پاکستان کے ساتھ کھیل رہے ہیں انکو ذلیل و رسوا اور غرق فرما۔۔اللہ عمران خان کی حفاظت فرما.. اور بحیثیت قوم ہمیں معاف فرما۔۔آمین سم آمین۔۔۔۔ حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt OfficialDGISPR سن لو اب نیوٹرل ہی رہنا۔ بالکل درست یہ ہمھارے سیاسی معاملات ہے جیسا نیوٹرل والے نیوٹرل رہا ویسا نیوٹرل رہنا ادارے کے مفاد میں ہے ورنہ پہلے بھی ادارے کو کافی نقصان ہوا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک جب بھی ترقی کی جانب گامزن ہوتا، فتنہ خان حملہ آور ہوجاتا ہے: مریم نوازAb video ka dhanda krna wale b بیگم صفدر اعوان ایک عزت دار خاتون ہیں جن کے پاس بہت سے مردوں کی گندی ویڈیوز موجود ہیں۔۔۔۔!!!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- Islamic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا لانگ مارچ اسحاق ڈار کا رد عمل بھی سامنے آگیااسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی کال غیرجمہوری اقدام ہے یہ سالا کون ہے؟ Thief. چور مچایا شور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »