عمران خان اب بھی سسٹم کا لاڈلہ ہے مریم نواز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اب بھی سسٹم کا لاڈلہ ہے ،مریم نواز

نجی ٹی وی ”جیو نیوز “کے مطابق مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئین توڑنے کا جو کام عمران خان اور اس کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے کیا وہ اگر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نے کیا ہوتا تو ہماری لاشیں چوکوں پر ٹنگی ہوتیں۔ عمران خان کا سیاست میں کردار غنڈا گردی کرانے والے کا رہ گیا ہے، اداروں کو سوچنا چاہیے کہ اسے خوراک کیوں دے رہے ہیں۔

عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا: مولانا فضل الرحمان عمران خان کے جملے پر تبصرہ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اپنے متعلق عمران خان کے نازیبا الفاظ سن کر حیرت نہیں ہوئی، عمران خان سے بہتر اخلاق کی توقع نہیں ہے، میرے پاس عمران کے خلاف اتنا سیاسی مواد ہے کہ ذاتی حملے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اب بھی سسٹم کا لاڈلہ ہے: مریم نوازآئین توڑنے کا جو کام عمران خان اور اس کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر نے کیا وہ اگر نواز، شہباز اور مریم نے کیا ہوتا تو ہماری لاشیں چوکوں پر ٹنگی ہوتیں: نائب صدر ن لیگ Hellow Geo Beggars News 🫣🤣🤣🤣 KUKRI Imported_Hakoomat_Namanzoor بی بی شکر ادا کرو پاکستان کی عوام کا اور حکومت کا اتنے کرپشن کے کیسز بعد آپ کو سن رہی ہے ورنہ تو پورا خاندان دربدر ہوگیا ہوتا کسی اور ملک میں ہوتے تو لگتا ہے دل بہت بیقرار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز پر نا مناسب طنز۔حمزہ شہباز بھی بول پڑےکسی نے ایک ویڈیو کلپ بھیجا جس میں مریم کہیں تقریر کر رہی تھیں اور بار بار اتنے جذبے اور جنون سے میرا نام لے رہی تھیں، ج Rana Sanuallah has no Sharam , his statement regarding maryam nawaz is in recorded ن لیگ شرم وحیاء سے عاری کیوں؟ جومریم صفدر، آل شریف، درباری اوررانا ثناء نےزبان استعمال عمران کی بیوی کےبارے میں، اُسوقت یہ چورکیوں نہ بولا؟ جب نوازشریف نے بینظیرشہیدکی ننگی تصاویرہیلی کاپٹرسے نیچے گرائیں، اُس وقت یہ چورکیوں نہ بولا؟ قوم_کا_ہیرو_عمران_خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق نامناسب بیان ریحام خان کا ردِعمل08:42 AM, 21 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم  اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے مسلم لیگ(ن) کی درود شریف پڑھیں تاکہ اندر کی نفرتیں دور رہیں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اس پیغام کو عام کریں سیاست سے اجتناب کریں عوام کے مسائل کی طرف توجہ کریں کتاب لکھنے والی کا بھی ردعمل 😳 ردعمل کروانے کئلیلئے بندے تو اچھے رکھ لو گوروں کے محفلوں کو سنہری کرنی والی رکھیل اسی طرح کی بیان دے گی۔۔۔۔ایک طوائف تو لازمی طور پر ایک دوسرے کا دفاع کریگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا سگنل ، قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغوراسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دے دیا اور قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغور کیا جارہا ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARYNEWSOFFICIAL شکل سے منحوس چور لگتا ہے ARYNEWSOFFICIAL ImportedHukumatNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق بیان، وزیراعظم، زرداری و دیگر کا شدید ردعملیار وہ جو شوہر ہے وہ تو بول نہیں رہا اور بہت سارے (خود ساختہ شوہر) بول رہے ہیں۔ وہ 1500 ریال والا کہاں ہے۔ اس کے ساتھ تو وہ رہتا بھی نہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہا کمال بشریٰ بی بی،جمائمہ خان، فرح خان،شیریں مزاری،زرتاج گل اور دیگر خواتین کی تم عزت نہ کرو، ان پر لبرل اور صحافی خاموش رہیں لیکن اگر ایک سیاسی خاتون کا سیاسی طور پر جواب دیا تو چیخیں نکل گئیں۔۔۔ یا منافقت تیرا آسرا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »