کل ہرحال میں اسلام آباد کےلیے نکلیں گے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ہرحال میں اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، کابینہ کا ہمیں روکنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔ DailyJang

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ہرحال میں اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، کابینہ کا ہمیں روکنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔’یہ لوگ اتنے ہی غیرجمہوری ہیں جتنے فوجی آمر‘

انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ اتنے ہی غیرجمہوری ہیں جتنے فوجی آمرہیں، الیکشن کمیشن ان کی غلام ہے، ہمارے ساڑھے تین سال میں یہ کب سڑکوں پر نکلے؟چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آج ملک میں فیصلہ کن وقت ہے کئی مرتبہ ہماری حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تھی ہم نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ رکاوٹیں ڈالی گئی ہیں، شریف لوگوں کے گھروں پرحملے کیے جارہے ہیں، کیا ہماری عدلیہ ان اقدامات کی اجازت دے گی؟عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے خوف ہے کہ ہفتوں میں ہم سری لنکا جیسے حالات کی طرف جارہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کل، 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WE MUST MAKE IT HAPPEN. PTI MUST NOT BE CONSIDERED AS ONE MAN PARTY IT IS A PARTY OF ALL PAKISTANI QAULIFIED YOUTHS (LEADERS OF FUTURE PAKISTAN) WHO CAN CARRY ON 'VISSION OF PTI' AND TO BRING PAKISTAN AS ONE OF THE STRONGEST MUSLIM NATION. JOIN 'HAQIQY AZADI MARCH 25/05'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہبےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے: وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews RanaSanaUllah امپورٹڈ حکمرانوں نے اپنی 'ماں' پاکستان کی عزت نیلام کی پھر پاکستانیوں کی چادر اور چار دیواری کی عزت کا خاک خیال کرے گی اس کے زمیدار تم ہو کتے اگے بھی جو ہوگا اوس کے ذمدار تم ہو سوچنےکی بات ہےکہ آجکل ہرعدالتی فیصلہ حکومت کے خلاف کیوں آرہا ہےکیاحکومتی وکلا نااہل ہیں یاپھر فیور دی جا رہی ہے احتجاج حق ہے مگر حکومتی حق کیا ہے یہ لوگ اسکے خلاف آرہے ہیں اور بانگے دوحل کہتےہیں کہ حکومت کوگرانا ہے کوئی مجھےنقصان پہنچانےکیلیۓ آۓ توکیا مجھےکچه نہی کرناچاہیے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیںراناثناء اللہمقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیں،راناثناء اللہ RanaSanaUllah PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial pmln_org PresPMLNPunjab ImranKhanPTI ShkhRasheed Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض خان کے خلاف ٹھٹھہ میں مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان  کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ سمیع ابراہیم، ارشد شریف اور صابر شاکر پر پہلے سے ہی اچھا ہوا جو اس کے خلاف مقدمہ ہوا۔ اس لعنتی منافق جھوٹے کا سوفٹویئر اچھی طرح اپڈیٹ کرنا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے: شوکت ترینعمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے: شوکت ترین LongMarch ChairmanPTI ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan PTIOfficial shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK shaukat_tarin شوکت ترین نے ایسا نہیں کہا۔ نواۓ وقت جیو نیوز کی پالیسی کب سے اختیار کر لی؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان ذاتی مفاد کو ملکی مفاد میں ترجیح دیتے رہے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلعمران خان ذاتی مفاد کو ملکی مفاد میں ترجیح دیتے رہے ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل Karachi MiftahIsmail MediaTalk PMLN MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MiftahIsmail Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »