مقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیںراناثناء اللہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیں،راناثناء اللہ RanaSanaUllah PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial pmln_org PresPMLNPunjab ImranKhanPTI ShkhRasheed Detail News: 👇

عمران خان دہشت گرد ہے، مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں،بیان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیں۔ انہوں نے یک بیان میں کہا کہ اسلام آباد کی طرف خونی مارچ کا اعلان کرنے والوں کا حساب لیں گے، ماڈل ٹائون میں فائرنگ کے باعث قتل ہونے والے پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیں، پولیس پر فائرنگ سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ سیاسی سرگرمی نہیں، عمران خان اور انکے حواری پرامن مارچ نہیں چاہتے۔ گالیاں برسانے والوں نے اب گولیاں برسانا شروع کردی ہیں، قانون کو ہاتھ میں لیا گیا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عمران ریاض خان کے خلاف ٹھٹھہ میں مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان  کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ سمیع ابراہیم، ارشد شریف اور صابر شاکر پر پہلے سے ہی اچھا ہوا جو اس کے خلاف مقدمہ ہوا۔ اس لعنتی منافق جھوٹے کا سوفٹویئر اچھی طرح اپڈیٹ کرنا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا امریکی حکومت سے عمران خان کے مطالبے پر ردعملسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اس سے متعلق خبر پر تبصرہ کیا اور شدید ہنسی کا ایموجی شیئر کیا۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawazSharif imrankhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی 'سازش' کا معاملہ اٹھا دیاعمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی ‘سازش’ کا معاملہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu ImranKhan عمران خان کی والدہ پر راشد سومرو JUIF کا بیان انتہائی قابلِ مذمت۔۔۔۔معافی منگوائی جائے اس گھٹیا لب و لہجے پر۔۔۔ سیاست کو سیاست رہنے دو، پھر دوسرا بندہ آپکی خواتین پر کچھ بول دے گا تو قیامت برپا کر دیں گے لفافے۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL جو حالات ہوتے جا رہے ہیں کوئی بھی صرف ایک افواہ یا جھوٹی خبر پورے ملک کو جلا سکتی ہے آسلئے پاکستان کے فیصلہ ساز ادارے جلدازجلد کوئی فیصلہ کریں اس سے پہلے کہ بہت دیرہو جائے اورحالات نوریٹڑن کے پوائنٹ پر پہنچ جائیں اگر پاکستان کو بچانے کا ارداہ ہے تو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور The article tells a different story: Exclusive: Pakistan's Imran Khan doubles down on ​unfounded claim that US plotted his downfall
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پشاور میں فوراہ چوک صدر بازار پہنچ گئے، شاندار استقبالعمران خان پشاور میں فوراہ چوک صدر بازار پہنچ گئے، شاندار استقبال ARYNewsUrdu دلیر لیڈر، شیر لیڈر، عوام کا لیڈر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ جیوے مرشد جیوے خان😍😍😍 ایک ڈٹ جانے والا اور ایک بِک جانے والا وہی پشاور، ویسی ہی عوام لیکن استقبال میں کتنا فرق ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ذاتی مفاد کو ملکی مفاد میں ترجیح دیتے رہے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلعمران خان ذاتی مفاد کو ملکی مفاد میں ترجیح دیتے رہے ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل Karachi MiftahIsmail MediaTalk PMLN MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MiftahIsmail Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »