عمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی 'سازش' کا معاملہ اٹھا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی ‘سازش’ کا معاملہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu ImranKhan

سابق وزیر اعظم و چیئرمین تحریک انصاف نے امریکی چینل سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں بھی پاکستان میں رجیم چینج کی سازش اور دھمکیوں کا معاملہ اٹھا دیا۔

عمران خان نے کہا کہ امریکی عہدیدار نے کہا عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو سب معاف کر دیا جائے گا امریکی نائب وزیرخارجہ کی بات پاکستان میں کھلی مداخلت تھی امریکی نائب وزیرخارجہ نے7ماچ کو سفیر سے بات کی اور 8 مارچ کو عدم اعتماد آگئی اگلےدن ہی میرےخلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتمادآگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A very valid & logical set of questions (1-) How can the U.S. embassy meet disgruntled members of the parliament of Pak? (2-) How can Mr. Donald Lu give dictation to the ambassador of Pakistan in the U.S.? (3-) Why can India import cheap oil and wheat from Russia and Pak can't?

ARYNEWSOFFICIAL Just as they vilify &do character assassination of whoever stands up2them,the recent example is ElonMusk,since they didn't want him2buy it,theWHOLE media started attacking him,even ousted him from S&P500.THEIRevidence that this did not happen:their ppl denied&Shahbaz govt denied

اس ٹائم یہ انٹرویو کرکے عمران خان کو اور مضبوط کر دیا

❤️hamare Khan Sahab k liye best wishes

ARYNEWSOFFICIAL Very brave man Imran Khan

ARYNEWSOFFICIAL

یہ بھی سازش کا ایک فیز ہے

Good enough👑🔥

کیا فواد چوہدری ' اسد عمر ' شاہ محمود قریشی لانگ مارچ میں اپنے اہل خانہ سمیت شرکت کررہے ہیں یا. صرف پبلک کو ہی چونا لگایا جا رہا ہے ؟؟ ؟ محمّد شایان شان بھٹی

Great

ARYNEWSOFFICIAL amreeca ko ch**tia banan asan nhi wo youthia nhi hain

ARYNEWSOFFICIAL 22 CRORE AWAAM ' MODEL TOWN WAQEYA ' KAY QATALOAN KO JALLD GIRRIFTAR KIYA JAY. PAKISTAN AZAADI MARCH KAY LIYEE ISLAMABAD 25 MAY KO PAUHACH RAHI HAIN. STAY PEACEFUL, UNITED AND TOGETHER AND TAKE CARE OF EACH OTHER. NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB AMEEN.

The article tells a different story: Exclusive: Pakistan's Imran Khan doubles down on ​unfounded claim that US plotted his downfall

ARYNEWSOFFICIAL یہ قوم ناقابلِ تسخیر ہے۔ لے کے رہیں گے، حقیقی آزادی، انشاء اللہ!

ARYNEWSOFFICIAL جو حالات ہوتے جا رہے ہیں کوئی بھی صرف ایک افواہ یا جھوٹی خبر پورے ملک کو جلا سکتی ہے آسلئے پاکستان کے فیصلہ ساز ادارے جلدازجلد کوئی فیصلہ کریں اس سے پہلے کہ بہت دیرہو جائے اورحالات نوریٹڑن کے پوائنٹ پر پہنچ جائیں اگر پاکستان کو بچانے کا ارداہ ہے تو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

عمران خان کی والدہ پر راشد سومرو JUIF کا بیان انتہائی قابلِ مذمت۔۔۔۔معافی منگوائی جائے اس گھٹیا لب و لہجے پر۔۔۔ سیاست کو سیاست رہنے دو، پھر دوسرا بندہ آپکی خواتین پر کچھ بول دے گا تو قیامت برپا کر دیں گے لفافے۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کی خواہش ظاہر کردیBhoOol hai ye 1990 nahi hai 🖐🏻 MC Bharway, haath to laga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے اسلام لانگ مارچ کا اعلان کردیاچیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا 24 نیوز والو تمہاری بھی بینڈ بجائں گے 😊 آئین شکن کا لونگ مارچ ملک قوم اور آئین کے لئے مضحکہ خیز ہے tezaaab wala paani bhi ready hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیاصرف تحریک انصاف کے کارکن کو نہیں ساری قوم کو ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دے رہا ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت کریں We r with khan♥️✌️ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ حقیقی_آزادی_مارچ یاد رہے 25 مئی کو IMF کے ساتھ مزاکرات ہیں، اور حکومت کرنے کا فیصلہ ان مزاکرات کی کامیابی اور ناکامی پر منخصر ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیاعمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu ImranKhan ImportedGovernment Imported_Hakoomat_Namanzoor HamidMirPAK chk the watching... Sindh Public Service Commission must be fully functional and restored RestoreSPSC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیاعمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu imrankhan روک سکو تو روک لو۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ کل عمران خان کہا کرتے تھے کہ حق و باطل کی جنگ میں فوج نیوٹرل نہیں رہ سکتی ۔ آج جب وہ کہہ رہے کہ فوج نیوٹرل رہے تو خود یہ اعتراف کرلیاکہ یہ حق و باطل کی جنگ نہیں بلکہ سیاست ہے۔ جی ہاں گندی سیاست 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ نکلوں پاکستان کی خاطر حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 25مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ 25مئی کو سری نگر ہائی ImranKhanPTI Qadam barhao khan sahib hum apke sth hain Allah pak apka hamio nasir hu♥️
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »