یورپی ممالک نے روس کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی ممالک نے روس کے آگے گھٹنے ٹیک دیے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

روس کی جانب سے گیس کی قیمت مقامی کرنسی روبل میں ادائیگی کے مطالبے کو اہم یورپی ممالک جرمنی اور اٹلی نے تسلیم کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی اور اٹلی نے قومی کمپنیوں کو قدرتی گیس کی فراہمی میں کٹوتی سے بچنے کیلیے روس کے گیز پروم بینک میں روبل میں اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب روس کو یہ ممالک گیس کی ادائیگی روبل میں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اقدام پولینڈ، بلغاریہ اور حال ہی میں فن لینڈ کی جانب سے روس کے نئے ادائیگی کے طریقہ کار کو قبول کرنے سے انکار کے بعد سامنے آیا ہے جس کے نتیجے میں روس نے ان ممالک کو گیس کی ترسیل روک دی ہے۔ آؤٹ لیٹ کے مطابق اس اقدام کی منظوری برسلز نے یورپی کمیشن کے ساتھ بات چیت کے بعد دی تھی اور اسے یوکرین کے تنازع پر یورپی یونین نے ماسکو پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں سمجھا۔

روس کی جانب سے گیس کی قیمت کی نئی ادائیگی کی اسکیم ان غیر دوست ممالک کے لیے ہے جنہوں نے روس کے گیزرپروم بینک میں اکاؤنٹس کھولنے کیلیے روس پر پابندیاں عائد کی ہیں جس کے بعد وہ اپنی پسند کی کرنسی میں رقوم جمع کرسکتے ہیں جسے بینک روبل میں تبدیل کرکے گیزپروم میں منتقل کردیتا ہے۔ اس حوالے سے جرمن گیس کے درآمد کنندگان کو برلن نے مطلع کیا ہے کہ وہ روسی گیس کی ادائیگی کے لیے روبل اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں جب تک کہ وہ گیزپروم بینک کو جو ادائیگیاں کرتے ہیں وہ روسی کرنسی میں نہ ہوں۔ اٹلی حکومت بھی مبینہ طور پر یورپی کمیشن کے ساتھ بات چیت کررہی ہے جس کے بعد اطالوی توانائی کمپنی ای این آئی نے اعلان کیا کہ اس نے روسی بینک میں اکاؤنٹس کھولنے کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Impossible

جن کی ساری لوٹی ہوئی دولت ڈالرز میں ہو ،،وہ لوگ بھلا ڈالر کو کیوں نیچے لائینگے ،؟ایک کڑوا سچ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

Pakistan a agay b takain gay in sha Allah

अफ़ग़ानिस्तान: क्या तालिबान दो दशक पहले का अपना शासन दोहराने की राह पर है?

یہ تو ہوگا!!!!

یہ ہوتی ہے خارجہ پالیسی اور ہماری دیکھ لو 😕

لیکن ھمارے اب بھی اپنی انا کے چکر میں مصروف ھیں حقیقی_آزادی_مارچ

اور پاکستان کے ایک ٹولے نے عوام کے مفاد کو نظرانداز کر کہ امریکہ کےسامنے گھٹنےٹیک دیے.

اختجاج سب کا حق ہے لیکن وقت مقررہ پہ اور مخصوص جگہ پہ، یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔یہ دھرے معیشت کے لیئے تباہ کن ہوتے ہیں۔ پاکستان میں معاشی استحکام کے لئیے عدلیہ کو دھرنے کی اجازت نہ دے!

25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے کئی ممالک پر سفری پابندی لگادیسعودی عرب نے کئی ممالک پر سفری پابندی لگادی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArabia چار سال ملکی ترقی کے ضائع کیوں کیے عمران نیازی جواب دینا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کی مغربی ممالک جانیوالے شہریوں پر تنقید لیکن ان کی اپنی صاحبزادی نے 2 سال میں کتنی بار جرمنی کا سفر کیا؟ یقین کرنا مشکللندن(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی صاحبزادی کترینا تیخونووا کے متعلق ایک انویسٹی گیشن رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ اس نے 2017ءسے 2019ءکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 411 نئے کیسز سامنے آئے پوری دنیا کی اخبارات دیکھتے ہیں پر ایسے نوسرباز ہیڈ لائنز اج تک نہیں دیکھیں۔ Zard sahafat Going to unfollow
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی مختلف ممالک کی پارلیمنٹ کے سیکرٹریز کے پنجاب اسمبلی حکام سے رابطےلاہور(شہزاد ملک سے )پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی کے واقعے پر دنیا کے مختلف ممالک کی پارلیمنٹ کے سیکرٹریز کے پنجاب اسمبلی حکام سے رابطے  کیے ہیں ۔سیکرٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“ ARYNewsUrdu O begarat ka bachay India mai oil 265 ka litre ha بات کڑوی ہے لیکن انگریزوں سے اصل آذادی تو بھارتیوں کو ملی تھی۔ ہم تو ابھی بھی غلام ہی ہیں پھر چاہے وہ امریکہ کے ہوں یا سعودیہ کے۔ لیکن ہماری اکڑ ایسی ہے جیسے امریکہ و سعودیہ وغیرہ ہمارے غلام ہوں۔ Bakawas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی مختلف ممالک کی پارلیمنٹ کے سیکرٹریز کے پنجاب اسمبلی حکام سے رابطےلاہور(شہزاد ملک سے )پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی کے واقعے پر دنیا کے مختلف ممالک کی پارلیمنٹ کے سیکرٹریز کے پنجاب اسمبلی حکام سے رابطے  کیے ہیں ۔سیکرٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »