تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 125 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 53%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹروے سمیت تمام راستے بند

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں پی ٹی آئی کارکن اسلحہ جمع کر رہے ہیں، عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا، ریڈ زون سمیت پورے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی اہم، رینجرز اور فوج کو طلب کیا جاسکتا ہے۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ میں کشمیر روڈ سے ہوتا ہوا ڈی چوک پہنچوں گا، خاص طور پر چاہوں گا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ نکلیں، عوام سے درخواست ہے کہ ملک بھر سے نکلیں، ملک میں اس وقت کرپٹ لوگوں کو استعمال کیا جا رہا ہے، ہم پر امریکا...

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی ایک جماعت کی نہیں، حکومت کےنفع ونقصان کے ذمہ دارہیں، جے یو آئی کے رہنما اسد محمود نے کہا کہ عمران خان دنیا کو پیغام دینے کیلئے اسلام آباد آرہے ہیں کہ یہاں بے یقینی کی صورتحال ہے۔سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ روکنے کے لیے وفاقی حکومت کی طرف راستوں کی بندش اور چھاپوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی...

انہوں نے کہا کہ پولیس، نیوٹرل اور بیوروکریسی سمیت سب کا امتحان ہے، قوم کو سازش کا پتہ ہے، غلامی کو کبھی قبول نہیں کرے گی، کل پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لے کر اسلام آباد نکلوں گا، یہ ملک کی آزادی کی جنگ ہے، نیوٹرلزنےطے کرنا ہے وہ چوروں کے ساتھ ہیں یا حقیقی آزادی کیساتھ۔ ہماری تحریک الیکشن کی تاریخ ملنے تک جاری رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، کبھی پولیس اور اپنی عوام کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا۔ امید ہے ہمارے یوتھ کو اپنی ذمے داری کا احساس ہے۔...

انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس اخلاقی قوت نہیں جسمانی قوت کا استعمال کررہی ہے، یہ پرانے حربے استعمال کررہی ہیں، یہ سمجھ رہے ہیں راستے بند کرکے لوگوں کوروک لیں گے۔ یہ کوئی سیاسی موومنٹ نہیں پاکستان میں انقلاب آرہا ہے کے پی سے نکلوں گاعوام کے سمندر کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ 1985 سے پنجاب میں شریف خاندان کے آنے سے میں نے ان کو وہ حرکتیں کرتے دیکھا ہے جو فوجی آمر کرتے ہیں۔ میرا پہلا سوال یہ ہے ہمارے دور حکومت کے ساڑھے تین سال میں کتنی دفعہ یہ سڑکوں پر نکلے۔ کتنی دفعہ انہوں نے حکومت گرانے کی مارچ کی۔

انہوں نے سوال پوچھا کہ کیا جب بلاول اسلام آباد میں کانپیں ٹانگنے والی مارچ کے لیے آیا تھا کیا کسی کو پکڑا گیا؟ کیا کسی کے گھر پر ریڈز کی گئیں؟ فضل الرحمٰن نے حکومت آنے کے چند ماہ بعد ہی دھرنا دیا تھا؟ بلکہ ہم نے تو کہا تھا کہ ان کی مدد کرتے ہیں۔ انہیں کہا کہ سی ڈی اے ان کی مدد کرے گا اگر ان کو کسی چیز کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی اس طرح کی حرکت کی ہے، یہ جو آج ہو رہا ہے میں اپنی عدلیہ سے بڑے ادب سے پوچھ رہا ہوں کہ اگر آپ نے اس کی اجازت دی جو یہ کررہے ہیں ، ملک بند کردیا،...

ان کا کہنا تھا کہ اس لئے نیوٹرلز، ججز، وکلاء سمیت سب کو پیغام دیتا ہوں کہ یہ فیصلہ کُن وقت ہے۔ اور میں صحافیوں کو سلیوٹ کرتا ہوں جو آج کھڑے ہوئے ہیں اس ملک کی خودداری اور حق اور سچ کے لیے جن کے پیچھے آج ایف آئی آر کاٹی جارہی ہیں، جن کو غدار کہا جارہا ہے قوم ان کو بڑی دیر سے جانتی ہے سب لوگ ان کی ساکھ کو مانتے ہیں۔ صحافیوں کو ڈرایا جارہا ہے۔ آج میں ان صحافیوں سے پوچھتا ہوں جو ہمارے ساڑھے تین سال کے دور میں کہتے ہیں کہ ہم آزادی رائے پر پابندی لگا رہے ہیں۔ ہم پر جتنی تنقید ہوئی پاکستان کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RanaSanaullahPK CMShehbaz HamzaSS MaryamNSharif BBhuttoZardari تپے تپے تپے … جلے جلے جلے … تبدیلی آ نہی رہی، بلکہ تبدیلی آگئی ہے ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry Asad_Umar SMQureshiPTI ShkhRasheed HaleemAdil Shafqat_Mahmood MalBokhari Ali_MuhammadPTI

حقیقی_آزادی_مارچ الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو قوم_کا_ہیرو_عمران_خان امپورٹڈ__حکومت__نامنظ

Jithy d khoti othy e Aan khlotiii

پاکستانیویہ امپورٹڈ حکومت جو چوروں ڈاکوؤں پر مشتمل ہے اسکے خلاف نکلنا جہاد ہے اور کل ہم سب نکلیں گے اور اگر پولیس گلو بٹ بنی تو اسکے خلاف بھی جہاد کر کے اسے شکست دیں گے حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_کےخلاف_جہاد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اسلام آباد کے باسیوں کے لئے یوتھی باجیوں کے ڈانس پروگرام پھر سے شروع 💃💃💃

ناگن ڈانس کیلئے نیا گانا ریلیز 🤓🤭😄😜

ہمُ وطن کے لے نکلے گے MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstlmportedGovt MaryamNSharif AsadKharal

لاھور میں میاں محمودالرشید گرفتار

نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد

رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے

22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مار چ سے قبل شہر اقتدار سے اہم خبر04:54 PM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے لیئے رینجرز کی مذید تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع وزارت داخلہ محمد قاسم کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ Qasim Dreams Come True پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم شہبازشریف بھی متحرکلانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارت داخلہ سے پلان طلب کرلیا ل۔۔۔۔۔۔۔ن پٹ گھنیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟ وزیراعظم نے رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک دیدیالانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے، وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی دارالحکومت سے پلان طلب کرلیا۔ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور سبحان الذي سخر لتاهذا وماكنالة مقربين وانا إلى ربنا لمنقلبون الہ تعالی پاک ہے جس نے اس سواری کو ہمارے قبضہ میں دے دیا اور اس کی قدرت کے بغیر ہم اسے قبضہ میں کرنے والے نہ تھے اور بلاشبہ ہم کو اپنے رب کی طرف جاتا ہے ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچوں کو ایندھن کے طور پہ استعمال کرو ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن07:57 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آغاز سے ایک دن قبل پنجاب کے مختلف شہروں ImportedGovernment اس پکڑ دھکے کے نتیجے میں اگر یہ لانگ مارچ پورے پاکستان کے صرف دو سو مقامات پر دھرنوں میں تبدیل ہوگیا تو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس اتنی نفری نہیں جو اس صورت حال پر قابو پاسکے۔حکومت ایک اور گڑھے میں گرنے جارہی ہے .
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک She’s inciting violence! ہاہاہاہاہاہا ہن او گلاں نئیں رہیاں قادری صاحب کی ناں میں بہت بڑی بات پوشیدہ ہے، یعنی اس بار پوری چھترول ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »