پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن, حماد اظہر کے گھر پر چھاپہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آغاز سے ایک دن قبل پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے رات گئے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں لانگ مارچ کی حکمت عملی کا جائزہ لینے کیلئے پی ٹی آئی رہنمااور کارکنان بھی موجود تھے ۔مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ہنسی کا ایمو جی شیئر کر دیا اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمودالرشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حماد اظہر کے گھر پر پی ٹی آئی کی میٹنگ ہونی تھی جس میں لانگ مارچ کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جانا تھا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ لاہور کی تمام لیڈر شپ موجود تھی۔ میٹنگ کے اختتام سے تھوڑی دیر قبل چوکیدار نے شور مچایا کہ پولیس آ گئی۔تاہم ہمیں گھر کے اندر جہاں جگہ ملی ہم چھپ گئے۔پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید نے بتایا کہ وہ گھر کے سٹور روم میں آدھا گھنٹہ چھپے...

رہنما تحریک انصاف اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا کو بتایا کہ پی ٹی آئی لاہور کی لیڈر شپ حماد اظہر کے گھر پر موجود تھی جب کسی نے بتایا کہ باہر پولیس آئی ہے تاہم جب باہر دیکھا تو پولیس اہلکار سیڑھی کے ذریعے گھر کے اندر پہنچ چکے تھے اور انہوں نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی ۔ جب انہوں نے مجھے پکڑنے کی کوشش کی تو میں زمین پر بیٹھ گئی۔ میں نے کہا اگر کسی نے مجھے ہاتھ لگایا تو میں چھوڑوں گی نہیں۔پنجاب پولیس کی جانب سے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور فردوس عاشق اعوان کے...

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایا کہ ’اسلام آباد میں میرے گھر کی نگرانی کی جا رہی ہے اور حالات کے پیش نظر میں نے گھر چھوڑ دیا ہے۔‘ اس سے قبل فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ہی جاری بیان میں دعوی کیا کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست ہو گیا ہم اپنی پولیس کے ساتھ ہیں پکڑو ان غداروں کو

یہ_جو_دیشتگردی_ہے_اسکے_پیچھے_____ٹھیک_کہا_تھا_کسی_نیک_انسان_نے

خبر تو اچھی ہے لیکن افسوس فسادی پولیس کے ہاتھ نہیں آیا

دیکھتا جا شرماتا جا

اس پکڑ دھکے کے نتیجے میں اگر یہ لانگ مارچ پورے پاکستان کے صرف دو سو مقامات پر دھرنوں میں تبدیل ہوگیا تو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس اتنی نفری نہیں جو اس صورت حال پر قابو پاسکے۔حکومت ایک اور گڑھے میں گرنے جارہی ہے .

ImportedGovernment

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین منتخب - ایکسپریس اردووزیر دفاع خواجہ آصف نے نور عالم خان کا نام بطور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تجویز کیا تھا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ Allah reham 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبپاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پیرکو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ایڈیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاریپنجاب اسمبلی کے 20 جنرل نشستوں پر منتخب ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر 3 اور 2 اقلیتی نشستوں پر ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا۔ لوٹے گھر کو لوٹے عوام کا کہنا ہے کہ ایسے گھٹیا کوالٹی کے لوٹے اب واش روم میں بھی نہیں رکھیں جائیں گے اب کرپشن کا پاکستان سے صفایا ہو جائے گا حقیقی_آزادی_مارچ Swindling must be shun
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپےپولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے گھر پر چھاپا مارا تو وہاں یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے بھی بس ' گھبرانا نہیں ہے ' ☺️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے احتجاج سب کا حق ہے الیکشن کی مانگ کرنا کہاں کا جرم ہے؟ مجھے بے حد مایوسیی ہوئ۔ یقین تھا کے better sense will prevail. ابھی بھی وقت ہے پاکستانیوں کے دل جیت لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان ڈار نے پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیاسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی  کی ٹائیگر فورس کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا ، عثمان ڈار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »