سینیئر اداکار سجادکشور انتقال کرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سجادکشور طویل عرصے سے بیمار تھے، انہوں نے نے 60 سال سے زیادہ فنی کیریئر میں بے شمار فلموں اور ڈراموں میں کام کیا

خاندانی ذرائع کے مطابق سجادکشور طویل عرصے سے بیمار تھے اور آج انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ شاہ دی ٹالیاں قبرستان میں ادا کی گئی۔

مرحوم سجاد کشور پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کی نامور شخصیت تھے،سجاد کشور نے 60 سال سے زیادہ فنی کیریئر میں بے شمار فلموں اور ڈراموں میں کام کیا، حکومت پاکستان کی جانب سے سجاد کشور کو ان کی فنی خدمات پر تمغہ امتیاز بھی دیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

INA LILA HE WAINA ELIHE RAJIUN ALLAH PAK MAGHFIRAT FARMYEN OR JANNAT MAI ALA MUKAM ATA KRY OR GHR WALO KO SBAR _ E _ JAMIL ATA KRY AMEEN

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Allah bless Sajjad Kishwar! Allah inhen Jannat naseeb farmay! Ameen!

ALLAH pak bakhshy. AMEEN

Rip

پاکستان میں بجلی کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ موجودہ حکومت ہمارے علاقے میں بجلی کے کھمبے تک نہیں ہیں کیسے بجلی کا مسئلہ حل ہوگیا گاؤں کنچھی ضلع خیرپور میرس تحصیل ٹھری میروا سندھ پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکار نعمان اعجاز کے انتقال کی خبریں جعلی قرارکسی کی موت کی فیک نیوز دینے والے کتنے گھٹیا لوگ ہوتے ہیں Drama mai atif aslam esai chorne waLe nhi🤣 تردید مردے نہ خود کی 🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معروف اداکار نعمان اعجاز کا اپنے انتقال کی خبر پر ردِ عمل10:00 AM, 24 May, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: معروف اداکار نعمان اعجاز کاسوشل میڈیا پر  اپنے انتقال کی جھوٹی اور من گھڑت  خبر پر دلچسپ ردِ عمل سامنے النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چاکلیٹی ہیرووحید مراد۔۔۔اب وہ رعنائی خیال کہاںتحریر: حسن عباس زیدی پاکستان فلم انڈسٹری میں اداکار وحید مراد مرحوم2اکتوبر1938ء میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 23نومبر1983ء کو لاکھوں پرستاروں کو روتا چھوڑ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں اس وقت سیدھا جنت سے آپ سے مخاطب ہوں اپنے حوالے سے چلنے والی خبروں پر اداکار نعمان اعجاز کا ردعمل آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)  موت کے حوالے سے غلط خبریں چلنے پر معروف اداکار نعمان اعجازکا رد عمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نعمان ایجاز کی صحت تشویشناک اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار دھنوش کے والدین ہونے کا دعویٰ کرنا بھارتی جوڑے کو مہنگا پڑگیا کروڑوں روپے کا مطالبہممبئی (ویب دیسک) ساؤتھ اور بالی ووڈ کے سپر سٹار دھنوش نے سگے والدین ہونے کے دعویدار جوڑے کو قانونی نوٹس بھیجوادیا، جس میں 10 کروڑ ہرجانہ کا مطالبہ بھی کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان، لاہور کے خارجی راستوں پر کنٹینرز، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل - BBC Urduحکومت نے پنجاب میں 144 کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کسی شرپسند کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دوسری جانب لانگ مارچ کے آغاز سے قبل پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کارکن ہر صورت میں اسلام آباد پہنچیں۔ بےشرم امپورٹڈ حکومت احتجاج سے ڈر گئی tarhub Crazy. عمران خان ،تحریک انصاف اورکسی مذہبی دہشتگرد تنظیم میں کوئی فرق نہیں، لہٰذا ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انکے ساتھ ایک دہشتگرد تنظیم کی طرح سلوک کیا جائےاور انکے خلاف فوراً فوجی آپریشن کیا جائے AzadiMarch DGISPR ImranKhan ImranRiazKhan Bajwa BajwaTraitor pti Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »