اداکار دھنوش کے والدین ہونے کا دعویٰ کرنا بھارتی جوڑے کو مہنگا پڑگیا کروڑوں روپے کا مطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار دھنوش کے والدین ہونے کا دعویٰ کرنا بھارتی جوڑے کو مہنگا پڑگیا، کروڑوں روپے کا مطالبہ

دھنوش اور ان کے والد کستوری راجا نے حال ہی میں مدورائی سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے، جن کا دعویٰ ہے کہ اداکار اُن کا بیٹا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دعویدار جوڑے کو قانونی نوٹس دھنوش کے وکیل ایس حاجی محی الدین کے ذریعے بھجوایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق نوٹس میں جوڑے سے دھنوش اور اُن کے والد نے اس حوالے سے پریس سٹیٹمنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے، قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جوڑا تمام جھوٹے الزامات پر معافی مانگے، اگر ایسا نہ کیا تو 10 کروڑ ہتک عزت کے مقدمے کے سامنے کے لیے تیار رہے۔رپورٹ کے مطابق نوٹس میں وکیل کی طرف سے صاف الفاظ میں تحریر ہے کہ میرے موکل کے دونوں مطالبات تسلیم کیے جائیں اور اُن پر جھوٹے، ناقابل برداشت اور ہتک آمیز الزامات لگانے سے باز رہا...

بھارتی میڈیا کے مطابق نوٹس میں جوڑے سے کہا گیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو میرے موکل عدالت سے رجوع کرنے کا حق استعمال کرنے پر مجبور ہوں گے۔دھنوش کے کئی پروجیکٹ لائن اپ میں موجود ہیں، جن میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم اور ہالی ووڈ فلم بھی شامل ہیں، وہ آخری بار تامل ایکشن فلم مارن میں نظر آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھنوش نے سگے والدین ہونے کے دعویدار جوڑے کو نوٹس بھیج دیابھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دعویدار جوڑے کو قانونی نوٹس دھنوش کے وکیل ایس حاجی محی الدین کے ذریعے بھجوایا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dhanush DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے عام انتخابات میں جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا؟آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی انتخابات جیت گئی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے اب تک کے نتائج کے مطابق 58 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف پولیس کے ایکشن پر پرویز الٰہی کا شدید ردِعمل09:38 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے  اسمبلی اجلاس سے قبل  پولیس کی جانب سے پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے سیکریٹریز، ڈی جی پارلیمانی امور کے خلاف اغوا کا مقدمہ درجپنجاب اسمبلی کے سیکریٹریز، ڈی جی پارلیمانی امور کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج arynewsurdu پٹواری بھائیوں۔ خان صاحب کی بات اگر آپ کو بری لگی ھے تو آجاؤ مل بیٹھ کر معاملہ حل کرتے ھے آپ اپنی لڑکی سنبھالو ھم اپنا لڑکا سنبھال لینگے انصافین ریٹویٹس کرے امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیانBREAKINGNEWS وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیان اہم بیان کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے MaryamAurangzeb pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امیر افراد کا احتجاج، خود پر ٹیکس لگانے کا مطالبہاس سال پہلی دفعہ امیر افراد کے ایک گروپ نے اس اجلاس کے موقع پر احتجاج کرتے ہوئے حکومتوں سے خود پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا۔ اور ایک ہیں پاکستانی حرامخور جو ٹیکس بچانے کیلیے حکمرانوں کی گوگیاں پالتے پھرتے ہیں۔۔۔ UmarCheema1 ایک طرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امیر افراد کا خود پر ٹیکس لگانے کیلئے احتجاج دوسری طرف پاکستان کو انگلستان میں جرمانہ کی رقم کو ملکی سلامتی کا راز بنا کر 190 ملین پونڈ مجرم کو واپس!!! یاجوج اور ماجوج (گوج اور ماجوج) ایک بڑی غار کے اندر ہیں ، جو زمین کے نیچے جاتا ہے۔ وہ کھلے عام سے اس کے باہر سفر کرتے۔ ذوالقرنین اے ایس نے اس افتتاحی دیوار کو ان کے اندر پھنس کر تعمیر کیا تھا۔ یہ ویژن محمد قاسم کے خواب سے ہے۔ PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »