پنجاب اسمبلی کے سیکریٹریز، ڈی جی پارلیمانی امور کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کے سیکریٹریز، ڈی جی پارلیمانی امور کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج arynewsurdu

لاہور: پنجاب اسمبلی کے سیکریٹریز اور ڈی جی پارلیمانی امور کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔

یہ مقدمہ گزشتہ روز شاہدرہ تھانے میں ن لیگی ایم پی اے اشرف رسول نے درج کرایا تھا، جس کے بعد آج صبح گھر پر چھاپا مار کر لاہور پولیس نے رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پٹواری بھائیوں۔ خان صاحب کی بات اگر آپ کو بری لگی ھے تو آجاؤ مل بیٹھ کر معاملہ حل کرتے ھے آپ اپنی لڑکی سنبھالو ھم اپنا لڑکا سنبھال لینگے انصافین ریٹویٹس کرے امپورٹڈ__حکومت___نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں دلچسپ صورتحالالیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں دلچسپ صورتحال arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف پولیس کے ایکشن پر پرویز الٰہی کا شدید ردِعمل09:38 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے  اسمبلی اجلاس سے قبل  پولیس کی جانب سے پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عہدیداروں کیخلاف کارروائی کس کے کہنے پر ہوئی؟ پرویز الٰہی نے بتا دیااسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ ایکشن فسطائیت ہے جب کہ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ساری کارروائی شہباز شریف کے حکم پر ہوئی۔ق لیگ نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس، اراکین اسمبلی کو ہی اندر جانے سے روک دیا گیاپنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد شامل ہیں۔ مزید پڑھیں :GeoNews PunjabAssembly پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad Chl oy bhotni k چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے خیال کریں کہیں نانی کپتان کے ساتھ بھاگ نہ جائے دوبارہ سناؤ 🤣😄🤣 MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلبلاہور ( شہزاد ملک سے )سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کردی، اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30 مئی کے بجائے آج ہوگا - ایکسپریس اردواسپیکر چوہدری پرویزالٰہی نے رولز 25- بی اسمبلی قواعد و ضوابط کے تحت اجلاس کی تاریخ تبدیل کی تاکہ اراکین کی تعداد کا تعین ھو۔ اور آگے فیصلے کیۓ جا سکیں۔ پی ٹی ائ بہت چالاک ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »