پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلب

کرلیا گیا ہے ۔اس سے قبل صوبائی اسمبلی کا اجلاس 30 مئی کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تیسری بار تبدیل کی گئی ہے سب سے پہلے 28 اپریل کو اجلاس طلب

کیا گیا تھا مگر کارروائی کے بغیر ہی 16 مئی تک موخر کردیا گیا تھا۔16 مئی کو ہونے والے اجلاس کو اجلاس سے پہلے ہی 30 مئی تک موخر کردیاگیا تھااب تیسری بار اجلاس کو 30 مئی کی بجائے 22 مئی کو طلب کیا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئیپنجاب اسمبلی میں ق لیگ کے دس ارکان اسمبلی ہیں، مسلم لیگ کے 165 اور پیپلز پارٹی کے7 ارکان ہیں ، پنجاب اسمبلی میں 4 آزاد ارکان اور ایک رکن راہ حق پارٹی کا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین کی رکنیت ختم کر دی - BBC Urduالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے ان کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آج نیب میں تقرریوں و تبادلوں پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ SaveSheraniForest&Savelife اچھا ہوا لوٹوں کا انجام رسوائی ہے آج تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی کم ہوجائیں گے !! لیکن حمزہ شہباز کی حکومت قائم رہے گی صرف ڈانواڈول ہوگی مگر جائے گی نہیں۔ پرویز الہی کا خوف حمزہ حکومت کی ضمانت ہے، یکم جون کو نیا گورنر آجائے گا تو 'گندہ ہے پر دھندہ' کا ٹائٹل سونگ بجنا بھی بند ہوجائے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورتحالتحریک انصاف کے 25منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم دلچسپ ہوگيا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجہ ریاض کی قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر منظوریاب نشینل اسمبلی کی باری لوٹوں اور نوٹوں کی سیاست کا خاتمہ! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کس گدھے کو کہاں بٹھا دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر منظوری دے دیراجہ ریاض کو17 ممبران کی جانب سے حمایت حاصل تھی مطلب بےغیرتاں نئیں چھڈنیاں قوم_کا_ہیرو_عمران_خان لوٹا جتنا بھی مہنگا ہو اس کا کام باتھ روم میں ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردوکیس کی سماعت کل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کریں گے Kukri ghai ن لیگ کے الٹے دن شروع امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »