معروف اداکار نعمان اعجاز کے انتقال کی خبریں جعلی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سوشل میڈیا پر پاکستان کے سینئر اور معروف اداکار نعمان اعجاز کے انتقال کی جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں۔ نعمان ایجاز کی صحت تشویشناک اور آئی ایس یو میں ہونے کی خبریں چل رہی تھی جس پر انہوں نے ٹ

ویٹر اور انسٹاگرام پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ السلام علیکم میرا نام آپ سب جانتے ہیں، کیونکہ میرے حوالے سے فیس بک، یوٹیوب اور دوسری سائٹ پر بے حس لوگ جو اپنے چینلز کی سبسکرپشن، فولورز بڑھانے کیلئے الٹی سیدھی خبریں ،کسی کی بیماری کی

جیسے میری بیماری کی چلی اور بھی بہت سارے لوگ ہیں جن کے حوالے سے الٹی سیدھی خبریں لکھتے ہیں لیکن ان کو رتی برابر شرم نہیں ہے کہ وہ اس طرح کی حرکتیں نہ کریں کہ متعلقہ افراد کے اہل خانہ، رشتہ دار جو دور بیٹھے ہوتے ہیں،وہ کتنے پریشان ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haqkeet tou yh hi ha aj nhi Kal 😭 زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،خوف کی زنجیریں توڑ دیں،عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تردید مردے نہ خود کی 🤣🤣🤣

Drama mai atif aslam esai chorne waLe nhi🤣

کسی کی موت کی فیک نیوز دینے والے کتنے گھٹیا لوگ ہوتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکارہ نے اپنے ساتھی اداکار پر ہراسگی کا الزام لگا دیاکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی اداکارہ ریبل ولسن نے اپنے ایک ساتھی اداکار پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا۔ ویب سائٹ ’انڈی 100ڈاٹ کام‘ کے مطابق مرد حضرات سردی گرمی آتے رہتا ھے خدارا خواتین بچوں معصوم نوجوان نسل کو ہراساں نہ کریں جزاک اللّٰہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کا فیصلہبھارتی مشہور ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار نے 14 سال بعد ڈرامہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ Islam zinda hota hai Her karbla kay baad
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

سپر ہائی وے پر معروف ریسٹورنٹ میں ڈکیتی کی وارداتکراچی: معروف ریسٹورنٹ میں ڈکیتی کی واردات، ملزمان سی سی ٹی وی بھی ساتھ لے گئے arynewsurdu چوروں کی حکومت میں یہی ہو گا Card payment rakho KOi tension nahi ڈکیتی کی وردات میں زرداری ملوس ہےکیونکہ بھوکہ چور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمدبھارتی ریاست کیرالہ کی ماڈل و اداکارہ شاہانہ کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ Not a big deal for them
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کاسمیٹک سرجری نے معروف بھارتی اداکارہ کی جان لے لیبھارت کی جنوب مغربی کنڑ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ چیتنا راج سرجری کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad Lanat bhjty hn Bakao media pr اللہ پاک ہم سے کیا دشمنی ہے ہمیں بھی افسوس کرنے کا موقع عطا فرما۔ہمارے پاس بھی ایک نفسیاتی مریض ہے مریم صفدر اس نے بھی قوم کے پیسو سے کاسمیٹک سرجری کروای ہے پلیز اٹھا لئجے پلیز۔امپورٹڈ__حکومت___نامنظور MaryamNSharif
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

Nauman Ijaz Sarcastically Reply to Fake Death News | Breaking NewsNauman Ijaz Sarcastically Reply to Fake Death News | Breaking NewsNaumanIjaz VideoViral BreakingNewsBOL | BOL News Breakings | Latest News | Breaking New...
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »