سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک ہزار 862 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ م

ارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2350 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

فی تولہ کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2015 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہو گئی ہے۔ سونے کی طرح چاندی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بالترتیب 20 روپے اور 17.14 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمتیں ایک ہزار 590 روپے اور 1363.16 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حقیقی_آزادی_مارچ

لعنت بےشمار نگے_دین_راشدمحمودسومرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر گئی10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے بڑھ کر 119475 روپے ہے DHA has placed gun on the shoulders of LDA/RUDA to avoid implementation of Supreme Court Orders 2019 but both the institutions expressed no connectivity with the land of DHA Phase XIII.DHA Lahore is blatantly defying the court orders which amounts to non compliance and contempt.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی نئی قیمت کتنی؟ملک میں سونے کی  قیمت میں اضافہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 روپے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمیہمسایہ ملک بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ G 15 (jammu&kashmir housing) badly needs ICTA_GoP CDAthecapital CMShehbaz PakPMO Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Asad_Umar ImranRiazKhan HamidMirPAK PresOfPakistan ArifAlvi kdastgirkhan irsa PTIofficial Islaamabad dcislamabad no water, no roads, nothing..help This should help people to understand why America doesn't want pakistan to buy from Russia If dollar goes weak then America no longer super power Kuch samajh aye امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیادو روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے کرکے آؤں گا اور اچھی خبر لاؤں گا، آئی ایم ایف سے لکھواؤں گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں: GeoNews MiftahIsmail IMF سود کوختم کرو ورنہ معیشت کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی just public the previous contract of PTI Govt انکی کاروں اور بسوں کے ٹاٹر پھاڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونا کی قیمت میں مزید اضافہ نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیاعالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1847 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »