معروف بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف نوجوان بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہانہ جمعرات کی رات اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں ملیں جس کے بعد پولیس نے اُن کے شوہر سجاد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔اداکارہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ شاہانہ نے جمعرات کی شام ہم سے رابطہ کیا تھا، یہ اس کی 20 ویں سالگرہ تھی اور اس نے مجھے بتایا تھا کہ وہ اپنی سالگرہ منانے گھر آئے گی۔والدہ نے کہا کہ شاہانہ نے ماڈلنگ کیرئیر کا آغاز شادی کے بعد کیا تھا اور وہ تامل فلموں میں بھی اداکاری کرتی...

شاہانہ کے رشتہ داروں نے بھی الزام لگایا ہے کہ سجاد کے اہل خانہ نے 25 تولے سونے کے زیورات جہیز کے طور پر مانگے تھے۔ کیرالہ پولیس کو سجاد پر شک ہے کہ ماڈل اپنے شوہر کے ہاتھوں گھریلو تشدد کا نشانہ بنی ہیں، شاہانہ کے اہل خانہ نے حملے اور قتل سمیت متعدد الزامات بھی عائد کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Not a big deal for them

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاسمیٹک سرجری نے معروف بھارتی اداکارہ کی جان لے لیبھارت کی جنوب مغربی کنڑ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ چیتنا راج سرجری کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad Lanat bhjty hn Bakao media pr اللہ پاک ہم سے کیا دشمنی ہے ہمیں بھی افسوس کرنے کا موقع عطا فرما۔ہمارے پاس بھی ایک نفسیاتی مریض ہے مریم صفدر اس نے بھی قوم کے پیسو سے کاسمیٹک سرجری کروای ہے پلیز اٹھا لئجے پلیز۔امپورٹڈ__حکومت___نامنظور MaryamNSharif
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی معروف اداکارہ کو جلسے میں شرکت کی دعوت10:35 AM, 21 May, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے  معروف اداکارہ  عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے میں شرکت But Imported_Govt_Not_Accepted Wo actress nhi hai balki marym ke kaniz hai aur kes ne kaha wo famous actress hai allah ke qasam agar mujhi koi 1000 rupe be de aur enka 20 minutes acting dekhny ka kaha jaye me nhi dekhoga lombri jesay shakal wali chorail میاں خلیفہ آئے گی میاں دے نار وجنے نی وجنے نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیبھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی arynewsurdu Ary ہم پہلے ہی بہت دکھی ہیں ہمیں اور دکھی نہ کرو یہ تو وہی بات ہوگئی جلتی پر تیل ڈالنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی عجیب و غریب چوری، بھارتی خاتون پکڑی گئی، ویڈیو وائرلایک ایسی ہی مثال بھارت میں پیش آنے والے واقعے میں سامنے آئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگ اس پر اپنے خیالات عمران خان کو سلیکٹڈ کا تہنا دینے والے امپورٹڈ آج فوج کی گود میں بیٹھنے کی منت کر رہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt Pori khabar dia karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان ہونے پر فخر ہے: اسلام قبول کرنیوالی بھارتی اداکارہ کی گفتگومذہب اسلام کا انتخاب مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا ، یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جسے میں نے اپنی مرضی سے کیا: اداکارہ She is so cute 🥰 Kya bat hai Congrats
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام کا انتخاب میرا اپنا فیصلہ تھا :نو مسلم بھارتی اداکارہ کی گفتگومیری زندگی کا ایک خاص حصہ بہت نجی ہے جہاں میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرسکتی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »