بھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی arynewsurdu

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔

میں پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ہے جس کے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھےنو روپے فی لیٹرکمی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کردی ہے جس کے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ اس سے قبل فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 105 روپے اور ڈیزل کی قیمت 96 روپے تھی۔

بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث غریب اور عام آدمی کو کچھ ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے حکومت کو تقریباً 1 لاکھ کروڑ روپے کے ریونیو کا نقصان ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

this could be us....pr ghadaron ko manzor nahi tha

یہ تو وہی بات ہوگئی جلتی پر تیل ڈالنا

Ary ہم پہلے ہی بہت دکھی ہیں ہمیں اور دکھی نہ کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر ی حریت پسند رہنما یا سین ملک کو بھارتی عدالت نے مجرم قراردے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دہلی کورٹ نے کشمیری حریت پسند رہنما یا سین ملک کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے کیس میں مجرم قرار دے دیا، یاسین ملک گزشتہ منگل یسین ملک صاحب ایک گریٹ انسان ہیں اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتادیاداکارہ دیپیکا ککڑ نے 2018 میں اپنے ساتھی اداکار شعیب ابراہیم کے ساتھ شادی کرنے سے پہلے اسلام قبول کیا تھا اور اپنا نام بھی تبدیل کرکے فائزہ رکھ لیا تھا۔اس reason tu batai nahi. ماشااللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ایئر پورٹ پر بم کی اطلاع نے کھلبلی مچا دی، گرفتار شخص کا عجیب انکشافبھارت: بہنوئی سے انتقام، شہری نے بنگلور ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع دے کر کھلبلی مچا دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'سابقہ حکومت نے جو 22 ارب کا قرضہ لیا وہ کہاں گیا؟'‘سابقہ حکومت نے جو 22 ارب کا قرضہ لیا وہ کہاں گیا؟’ ARYNewsUrdu ن لیگ کے نظریاتی کارکن ختم ہو چکے ہیں جو رہ گے ہیں یہ ماں باپ کی بدعاٶں کا نتیجہ ہے 😆🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سابقہ حکومت نے 45 ارب کا قرضہ واپس بھی کیا۔ جو سات کروڑ سوئمنگ پول پر لگائے وہ کہاں سے لگائے ۔؟ بے شرم آدمی یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے ۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی فخر زمان کے ریکارڈ پر نظربلے باز نے حکومت سے اپیل کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کے ڈالر ان کے 210رنز کا ریکارڈ توڑے اور پاکستانی روپے کی مزید بے قدری ہو۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اگر کسی نے حکومت سنبھالنی ہے تو آجائے لیکن ہمارے ہاتھ نہ باندھے جائیں‘ہمیں اکتوبر تک چلنے دیا جائے، مشکل فیصلے کرنے چاہئیں، پھر آگے دیکھا جائے گا: وفاقی وزیر آبی وسائل تمبں تو پوری زندگی جبل مبں ڈال دبا جاۓ hazar hein bandial sab پانامہ__ججز__نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »