اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کی ہدایت کردی۔

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ کتنے لوگوں کو گرفتار کریں گے، پوری قوم ان چوروں کے خلاف نکلی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر کو رات ساڑھے 11 بجے طلب کرتے ہوئے شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

ڈاکٹر شیریں مزاری کی بازیابی کی درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو پیش کردی گئی اور انہیں گھر پر ہی اس فوری نوعیت کے مقدمے سے آگاہ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Time check please during Case ShireenMazari ,late night same situation,,,SupremeCourt ,, darkness.

ویسے ایک بات نے مجھے بہت ہرٹ کیا کورٹس امیروں کی ....... بن گئی ان کو اتنی جلدی انصاف ملتا ہے کہ رات کو عدالتیں کھل رہی ہیں اور غریب کی نسلیں ان کے چکر کاٹ رہی ہوتی ہے تاریخ پر تاریخ 🥹

ساڑھے گیارہ بجے عدالت کھل گئی ہے شیریں مزاری کے لیے۔۔۔ فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو

AP TO JIS NAY NASHTY MAY AMLAT BUNA HY WO JUDGE SAY RABTA KURAY KAY UNDA DESI HO YA WALATI .YE KUCH MULK MAY CHUL RAHA HY

سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو منظر بھی ہے ناظر بھی اٹھے گا انا الحق کا نعرہ جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو اور راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ In the present judicial system, courts can be opened even at midnight to reward the elite, but a poor Pakistani has to go round the courts for decades to get justice. Such a system has to be changed. modeltownmasscare PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم06:04 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے He is allowed to give such orders رہنے دو ابھی تو ورکرز ملک بھر میں احتجاج پلان کر رہے ہیں۔ Tu arest q kia tha... Agr Wo Mujram hain tu Chod q rahay ho agr Mujram nahi thy Tu arest q kia HamzaSS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کو لے جانے والی ٹیم کو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے راستے سے ہی واپس بلا لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari حکومت کا عمران خان کو پشاور سے اسلام آباد بنی گالہ واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ ،، کچھ سالوں سے صحافی حضرات نے عادت بنا لی ہے کہ خدمت کا معاملہ ہو تو الخدمت کی تعریف کرتے ہیں لیکن سیاسی بات ہو تو جماعت اسلامی کے پیچھے رہنے کی وجوہات گنواتے ہیں، عوام کو یہ نہیں بتاتے کہ درحقیقت تمہاری چوائس کس بنیاد پر اور کون سی جماعت ہونی چاہئے!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیلعمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیل ARYNewsUrdu ImranKhan اللہ اس منحوس عمران خان کو کتے کی موت دے سمجھ نہیں آ رہا خان نے یہی سمجھایا ہے کہ بی بی شادی شدہ عورت ہو، کیوں جلسوں میں میرا نام باد بار لیتی ہو کیوں اپنا گھر اجاڑنے کے درپے ہو. کمال ہے یہ بات بھی بری لگ گئی ہے؟ اس پہ بھی سیاست؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری گرفتاری معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات ساڑھے 11 بجے عدالت لگانے کا فیصلہاسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق اور پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو آج رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ یہ کوئی آئینی یا پاکستان کی بقا کا مسلہ نہیں ۔ ایک خاتون کی گرفتاری کا قانونی مسلہ ہے رات کو ایسے مسلے اگر کورٹ دیکھتی ہے تو غربت سے بھی گرے لوگوں کی حالت سب سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس لینا چاہیئے ۔ جعلی فائلوں پر زمین کے قبضے ۔ لاڈلے کی پارٹی والی ہے,,, کوئی مریم نواز تھوڑی ہے جو جیل میں پڑی رہے. اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے پیش کرنے کا حکم آدھی رات کی سماعتوں کو justify کرنا ضروری تھا شاید ورنہ فوری طلب بھی کیا جاسکتا تھا... قوم کو پھدو بنانے کا نیا فارمولا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »