مریم نواز کی معروف اداکارہ کو جلسے میں شرکت کی دعوت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:35 AM, 21 May, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے  معروف اداکارہ  عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے میں شرکت

لاہور: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے معروف اداکارہ عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے میں شرکت کی خصوصی دعوت دیدی۔

اداکارہ عفت عمر سوشل میڈیا پر ملکی سیاسی صورتحال پر اکثر و بیشتر تبصرہ کرتی رہتی ہیں تاہم اس بار انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ’جھوٹا خان‘ کہا اور پی ٹی آئی چیئر مین کی جانب سے لیگی نائب صدر کے خلاف دیے گئے ’غیر اخلاقی بیان‘ کی مذمت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iffat

میاں خلیفہ آئے گی میاں دے نار وجنے نی وجنے نے

Wo actress nhi hai balki marym ke kaniz hai aur kes ne kaha wo famous actress hai allah ke qasam agar mujhi koi 1000 rupe be de aur enka 20 minutes acting dekhny ka kaha jaye me nhi dekhoga lombri jesay shakal wali chorail

But Imported_Govt_Not_Accepted

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیمرا کی پھرتیاں ، مریم نواز کے حکم پر اے آروائی کو شوکاز نوٹس جاریاسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مریم نواز کے حکم پر اے آر وائی کو شوکاز نوٹس بھیج دیا Aydalat dakhy chorni hukam da rahi hy please Nani chorni🤮🤮🖐🖐 ye orat kis haisiyyat se humare mulk me order kerti phir rhai hai? She is a convict isko jail kee chakki piswaen foran!!!!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہم اے آر وائی نیوز کے ساتھ ہیں۔ Salman_ARY ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے الزامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں: اے آر وائی نیوز انتظامیہمریم نواز کی دھمکیوں پر رد عمل میں اے آر وائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم مریم نواز کے الزامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں، اے آر وائی نیوز کا کام عوام کے مسائل اجاگر کرنا اور سچ دکھانا ہے، اے آر وائی نیوز حق کا فریضہ جاری رکھے گا یہ ہے اے آر وائی کا کتا ہے Kachra nani Pagla gye hai westandwitharynews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے مریم نواز سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہیں، خالد مقبولنکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔شرقی روایات نہیں دلے اسلامی روایات مریم نواز نے بشریٰ بی بی کو جادو گرنی کیل ٹھوکنے والی کہا، سیاست میں جس نے غلاظت شروع کی وہ ن لیگ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق نامناسب بیان ریحام خان کا ردِعمل08:42 AM, 21 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم  اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے مسلم لیگ(ن) کی درود شریف پڑھیں تاکہ اندر کی نفرتیں دور رہیں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اس پیغام کو عام کریں سیاست سے اجتناب کریں عوام کے مسائل کی طرف توجہ کریں کتاب لکھنے والی کا بھی ردعمل 😳 ردعمل کروانے کئلیلئے بندے تو اچھے رکھ لو گوروں کے محفلوں کو سنہری کرنی والی رکھیل اسی طرح کی بیان دے گی۔۔۔۔ایک طوائف تو لازمی طور پر ایک دوسرے کا دفاع کریگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعملBREAKINGNEWS عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعمل انہوں نے کیا کہا پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے maryamnawaz imrankhanPTI ahsaniqbal MultanJalsa pmln_org betterpakistan MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق بیان، وزیراعظم، زرداری و دیگر کا شدید ردعملیار وہ جو شوہر ہے وہ تو بول نہیں رہا اور بہت سارے (خود ساختہ شوہر) بول رہے ہیں۔ وہ 1500 ریال والا کہاں ہے۔ اس کے ساتھ تو وہ رہتا بھی نہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہا کمال بشریٰ بی بی،جمائمہ خان، فرح خان،شیریں مزاری،زرتاج گل اور دیگر خواتین کی تم عزت نہ کرو، ان پر لبرل اور صحافی خاموش رہیں لیکن اگر ایک سیاسی خاتون کا سیاسی طور پر جواب دیا تو چیخیں نکل گئیں۔۔۔ یا منافقت تیرا آسرا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »