عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad

کل پختونخوا سے نکلوں گا اور کشمیر روڈ سے ہوتاہوا ڈی چوک پہنچوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ جس طرح بھی ہو سب نے نکلنا ہے اور شہر دور ہیں تو شہروں میں نکلیں، ملک

میں جگہ جگہ نکلیں۔عمران خان کا کہنا تھاکہ ہمارا ایک ہی مقصد ہے جب تک حکومت تحلیل نہیں ہوتی اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کرتی تب تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: وفاقی کابینہ کا تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ، اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ - BBC Urduپاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حکومت مخالف لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن تحریک انصاف پرامن احتجاج کرنے نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ terrorist killer Uloo ka patha حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابتعمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔ DailyJang Acha Biyania Chora lifafa Kitna Ka Mila? Geo walo bus kr do. Rolao gy kya 😂🤣😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری کا عمران خان کے مارچ سے اظہار لاتعلقیپاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا میرا بھی اداکارہ ماہرہ خان سے اظہار لا تعلقی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ب چ رپورٹنگ چیک کرو ان کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک She’s inciting violence! ہاہاہاہاہاہا ہن او گلاں نئیں رہیاں قادری صاحب کی ناں میں بہت بڑی بات پوشیدہ ہے، یعنی اس بار پوری چھترول ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »