عمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔ DailyJang

وزارت خارجہ کا کہناہے کہ ماسکو سے رعایتی نرخ کا خط نہیں ملا تھا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے رعایتی قیمتوں پر پٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کا کوئی دستاویز ی ثبوت نہیں ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ عالمی پابندیوں کے سبب اگر روس رعایتی قیمتوں پر پٹرول / گیس فراہم کرنے کی پیش کش بھی کرتا تو پاکستان کیلئے اس کا حصول ممکن نہ تھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے 24-25 فروری کو روس کا دورہ کیا تھا جس کے ایجنڈے میں پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبہ بھی شامل تھا۔ 25 فروری 2022 کو عمران خان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے تین گھنٹے ملاقات کی تھی۔ تاہم، پٹرولیم ڈویژن کے اعلیٰ حکام کا کہنا تھا کہ دورہ روس کے موقع پر خام تیل، پٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی ایجنڈے میں شامل نہیں تھی۔

اپریل 2022 کے پہلے ہفتے تک اس ضمن میں دو یاددہانی خطوط بھی ارسال کیے گئے، جس کے جواب میں وزارت خارجہ امور نے کہا کہ اسے روس کی جانب سے مذاکرات اور پٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی 30 فیصد کی رعایتی قیمتوں پر فراہم کرنے سے متعلق کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا پھر عمران خان وہاں پر اپنا چونسہ آم بیچنے گئے تھے۔؟

Biyania Chora lifafa Kitna Ka Mila?

Geo walo bus kr do. Rolao gy kya 😂🤣😂

Acha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان05:48 PM, 22 May, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ 25 مئی کو کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انتخابات پھر یوٹرن خان نے امپائر پہ آس لگا لینی ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلانعمران خان نے کہا کہ ملک ہر اعتبار سے آگے بڑھ رہا تھا، 2018 ہمیں ملک دیوالیہ ملا، ان کا تجربہ صرف کرپشن، کیسز ختم کرنےاور انتقام کا ہے، ان کے پاس نہ منصوبہ ہے نہ فیصلہ کرنے کی ہمت۔ ابھی تک پشاور سے فیض یاب ہو رہا ہے اسلام علیکم اگر آپ عمران خان کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھنا مت بھولیں اس میں آپ کو وہ راز بتایا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اس میں کامیاب ہو سکتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان - ایکسپریس اردوجتنا وقت بھی اسلام آباد میں رہنا پڑا رہیں گے، ہم جان کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں فوج سے کہتا ہوں نیوٹرل رہے حقیقی_آزادی_مارچ Ready سن لیا جناب فوج اور نیوٹرل اگر کوئی شک ہے تو عدلیہ سے پوچھ لیں معنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان فتنہ ہے مریم نواز کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا مشورہ09:28 PM, 22 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو طاقت سے روکنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ Bus 1 bar ye wali himmat krey apko na London tk road pr mar pari to bolna Tmy ghaseet kr nikalyn gy inshaAllah gar sa میرا سوال ہے کہ پاکستان کو اقتصادی تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں کس کس کتی کے بچے نے اپنا حصہ ڈالا وہ جو رشوتیں کک بیکس ٹھیکوں میں کمیشن حرام لیتے رہے اور وہ جو منی لانڈرنگ کرتے رہے، ایون فیلڈ والے، فالودے والے، مقصود چپڑاسی والے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا لانگ مارچ اسحاق ڈار کا رد عمل بھی سامنے آگیااسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی کال غیرجمہوری اقدام ہے یہ سالا کون ہے؟ Thief. چور مچایا شور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »