عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ میں پوری قوم کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اپنی آزادی اور مستقبل کے لیے آگے آئیں۔

اجلاس میں اسلام آباد آزادی مارچ کی تاریخ اور مقام کا تعین کیا گیا کہ مارچ کا آغاز کن شہروں سے کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء میں ہمیں ملک دیوالیہ حالت میں ملا، ہماری حکومت اس وقت گرائی گئی جب ملک ترقی کی راہ پر لگ چکا تھا، 8 ماہ قبل حکومت تبدیلی کے لیے امریکا نے کرپٹ ترین لوگوں کو اپنے ساتھ ملایا، نئی حکومت کے لوگوں کا تجربہ صرف کرپشن کرنے، مقدمات ختم کرنے اور انتقام لینے میں ہے، ان کے پاس نہ منصوبہ ہے اور نہ فیصلہ کرنے کی قوت۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Army must sabe state on the order of head of the government

مرشد 💪💪💪💪

سن لیا جناب فوج اور نیوٹرل اگر کوئی شک ہے تو عدلیہ سے پوچھ لیں معنی

حقیقی_آزادی_مارچ Ready

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کی فوری رہائی اورگرفتاری پرجوڈیشل انکوائری کرانے کا حکمشیریں مزاری کا فون بھی انہیں واپس کیا جائے، وفاقی حکومت جوڈیشل کمیشن قائم کرکے ٹی اوآرعدالت میں جمع کرائے: چیف جسٹس اطہرمن اللہ کا حکم میرے خیال میں یہ PTI کا ڈرامہ ہے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم بھی دے دیا سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو منظر بھی ہے ناظر بھی اٹھے گا انا الحق کا نعرہ جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو اور راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو ساڑھے گیارہ بجے عدالت کھل گئی ہے شیریں مزاری کے لیے۔۔۔ فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو AP TO JIS NAY NASHTY MAY AMLAT BUNA HY WO JUDGE SAY RABTA KURAY KAY UNDA DESI HO YA WALATI .YE KUCH MULK MAY CHUL RAHA HY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلانعمران خان نے کہا کہ ملک ہر اعتبار سے آگے بڑھ رہا تھا، 2018 ہمیں ملک دیوالیہ ملا، ان کا تجربہ صرف کرپشن، کیسز ختم کرنےاور انتقام کا ہے، ان کے پاس نہ منصوبہ ہے نہ فیصلہ کرنے کی ہمت۔ ابھی تک پشاور سے فیض یاب ہو رہا ہے اسلام علیکم اگر آپ عمران خان کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھنا مت بھولیں اس میں آپ کو وہ راز بتایا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اس میں کامیاب ہو سکتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی ارشد شریف کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا اقدامصحافی ارشد شریف کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا اقدام پہلے کب کھلی تھی۔ وہ تو اور طرح کا خوف تھا۔ لاٹھی اور گولی کے سائے میں انصاف ناں بابا نہ Phly rat waly decision ny awam ko khoon k ansu rulaya ha ab Allah khair kry ya Allah hamry mulk py rehm kr dy Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeennnnnnnnnn suma Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeennnnnnnnnn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: شیریں مزاری کی رہائی، گرفتاری واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے اور گرفتاری واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔ انکا واسطہ ابھی تک حامد میر اور اس جیسے موقع پرستوں اور منافقوں سے پڑا ہے۔ اصل صحافیوں سے پنگا مہنگا پڑے گا حضور۔ پرچے کٹواؤ، گرفتاریاں کرو، دھمکیاں دو، مار ڈالو، چینلز پر دباؤ ڈالواور کچھ آتا ہے تو وہ بھی ٹرائی کر لو۔ 🇵🇰 Yani adalat se jald faislay kerwanay hon tu unhain zada se zada galiyan den ? پی ٹی آئی اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ ان کے رہنماؤں کے خلاف ابھی تک جو بھی کارروائی ہوئی ہے عدالتوں نے انہیں فوری ریلیف دیا اور اس کا بہت بڑا کریڈٹ جسٹس اطہر من اللہ کو جاتا ہے جن کو پی ٹی آئی والے اور ان کے ہمدرد صحافی کچھ عرصہ پہلے تک گالیاں دیتے تھے۔ انہیں شرم تو آتی ہو گی!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا حکماسلا م آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی فوری رہائی اوروفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ وفاقی حکومت یوتھیا عمرانڈو کورٹس : محب وطن عوام کو مطلوبہ سہولت حاصل نہیں (موساد آلہ کار اور یہودی میڈیا اپنے گماشتوں کے لیۓ سرگرم : شیریں مزاری مسلسل پاکستان آرمی کو مطعون کررھی تھی آرمی مخالف گروہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »