اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کی فوری رہائی اورگرفتاری پرجوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کی فوری رہائی اورگرفتاری پرجوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی فوری رہائی اور گرفتاری پر وفاقی حکومت کو جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے حکم نامے میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیا ہے شیریں مزاری بطورخاتون قابل احترام ہیں،انکی رہائی کاحکم دے دیا، انکوگرفتارکرنے والے اینٹی کرپشن عملےکیخلاف تحقیقات ہونی چاہیئیں: وزیراعلیٰ حمزہ شہباز انہوں نے کہا کہ یہ بہت قابل افسوس واقعہ ہے، جب آپ حکومت میں تھیں تو اس سے زیادہ بڑے واقعات ہوئے، جب آئین کا احترام نہیں کریں گے تو ایسا ہو گا۔اگر کوئی پرچہ ہے تو بتایا جائے،کسی نےکوئی نوٹس نہیں بھیجا، یہ اغواکا کیس ہے،گرفتاری نہیں، ایمان مزاری

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرے خیال میں یہ PTI کا ڈرامہ ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ In the present judicial system, courts can be opened even at midnight to reward the elite, but a poor Pakistani has to go round the courts for decades to get justice. Such a system has to be changed. modeltownmasscare PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - BBC Urduشیریں مزاری کو زمین پر مبینہ قبضے کے ایک مقدمے میں آج دوپہر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اُن کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اُنھیں کچھ نہیں بتایا کہ اُن کا جرم کیا ہے اس لیے وہ اسے گرفتاری نہیں بلکہ اغوا کہیں گی۔ shemale مکافات عمل فتنہ فل ارض ختم ہونا چاہئے عوام کو مزید گمراہی سے بچانے کیلئے ععملی اقدامات اٹھا نے کی فوری ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم06:04 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے He is allowed to give such orders رہنے دو ابھی تو ورکرز ملک بھر میں احتجاج پلان کر رہے ہیں۔ Tu arest q kia tha... Agr Wo Mujram hain tu Chod q rahay ho agr Mujram nahi thy Tu arest q kia HamzaSS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کو لے جانے والی ٹیم کو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے راستے سے ہی واپس بلا لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari حکومت کا عمران خان کو پشاور سے اسلام آباد بنی گالہ واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ ،، کچھ سالوں سے صحافی حضرات نے عادت بنا لی ہے کہ خدمت کا معاملہ ہو تو الخدمت کی تعریف کرتے ہیں لیکن سیاسی بات ہو تو جماعت اسلامی کے پیچھے رہنے کی وجوہات گنواتے ہیں، عوام کو یہ نہیں بتاتے کہ درحقیقت تمہاری چوائس کس بنیاد پر اور کون سی جماعت ہونی چاہئے!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم بھی دے دیا سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو منظر بھی ہے ناظر بھی اٹھے گا انا الحق کا نعرہ جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو اور راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو ساڑھے گیارہ بجے عدالت کھل گئی ہے شیریں مزاری کے لیے۔۔۔ فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو AP TO JIS NAY NASHTY MAY AMLAT BUNA HY WO JUDGE SAY RABTA KURAY KAY UNDA DESI HO YA WALATI .YE KUCH MULK MAY CHUL RAHA HY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکمکسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، وزیراعلیٰ پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »