عمران خان فتنہ ہے مریم نواز کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا مشورہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان فتنہ ہے، مریم نواز کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا مشورہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو طاقت سے روکنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب بھی ملک ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے، فتنہ خان اپنا جتھہ لے کر پاکستان پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ جب بھی ملک ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے، فتنہ خان اپنا جتھہ لے کر پاکستان پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ 22 کڑوڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے جتھوں اور فتنہ بازوں کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے۔ اب اس پاکستان دشمنی کے خلاف ڈٹ جانے کا وقت آ گیا ہے۔ ڈٹ جانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم نواز دور اندیش نہیں ہے اس کے فیصلے وقتی ہیں جو نہ صرف مریم کو بلکہ اپنے خاندان کو بھی لے ڈوبے گی ان کی اپنی پارٹی کے لوگ ہی انہیں دھوکہ دیں گے اور یہ واقعی بھکاری بن جائیں گے ان کا انجام بہت عبرت ناک ہے لیکن یہ بات اس کم عقل عورت کی سمجھ سے باہر ہے اللہ اسے سمجھ دے آمین

میرا سوال ہے کہ پاکستان کو اقتصادی تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں کس کس کتی کے بچے نے اپنا حصہ ڈالا وہ جو رشوتیں کک بیکس ٹھیکوں میں کمیشن حرام لیتے رہے اور وہ جو منی لانڈرنگ کرتے رہے، ایون فیلڈ والے، فالودے والے، مقصود چپڑاسی والے

Tmy ghaseet kr nikalyn gy inshaAllah gar sa

Bus 1 bar ye wali himmat krey apko na London tk road pr mar pari to bolna

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عملتحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عمل Sakht rada amal ghr baith ka dai پیسوں سے منحرف اراکین کو خرید کر نا جائز طریقہ سے حکومت بنانا آئینی اقدام ہے ؟ 🙄 Like we care !! 🖐🖐 امپورٹڈ_حکومت_منظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق بیان، وزیراعظم، زرداری و دیگر کا شدید ردعملیار وہ جو شوہر ہے وہ تو بول نہیں رہا اور بہت سارے (خود ساختہ شوہر) بول رہے ہیں۔ وہ 1500 ریال والا کہاں ہے۔ اس کے ساتھ تو وہ رہتا بھی نہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہا کمال بشریٰ بی بی،جمائمہ خان، فرح خان،شیریں مزاری،زرتاج گل اور دیگر خواتین کی تم عزت نہ کرو، ان پر لبرل اور صحافی خاموش رہیں لیکن اگر ایک سیاسی خاتون کا سیاسی طور پر جواب دیا تو چیخیں نکل گئیں۔۔۔ یا منافقت تیرا آسرا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق نامناسب بیان ریحام خان کا ردِعمل08:42 AM, 21 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم  اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے مسلم لیگ(ن) کی درود شریف پڑھیں تاکہ اندر کی نفرتیں دور رہیں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اس پیغام کو عام کریں سیاست سے اجتناب کریں عوام کے مسائل کی طرف توجہ کریں کتاب لکھنے والی کا بھی ردعمل 😳 ردعمل کروانے کئلیلئے بندے تو اچھے رکھ لو گوروں کے محفلوں کو سنہری کرنی والی رکھیل اسی طرح کی بیان دے گی۔۔۔۔ایک طوائف تو لازمی طور پر ایک دوسرے کا دفاع کریگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان05:48 PM, 22 May, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ 25 مئی کو کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انتخابات پھر یوٹرن خان نے امپائر پہ آس لگا لینی ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا 25 مئی کو حقیقی آزادی لانگ مارچ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کا 25 مئی کو حقیقی آزادی لانگ مارچ کرنے کا اعلان Read News ImranKhanPTI imrankhan MoIB_Official PTIofficial Insafenetwork WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلانعمران خان نے کہا کہ ملک ہر اعتبار سے آگے بڑھ رہا تھا، 2018 ہمیں ملک دیوالیہ ملا، ان کا تجربہ صرف کرپشن، کیسز ختم کرنےاور انتقام کا ہے، ان کے پاس نہ منصوبہ ہے نہ فیصلہ کرنے کی ہمت۔ ابھی تک پشاور سے فیض یاب ہو رہا ہے اسلام علیکم اگر آپ عمران خان کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھنا مت بھولیں اس میں آپ کو وہ راز بتایا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اس میں کامیاب ہو سکتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »