حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا یوٹرن، ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

اب حکومت نے اس پر یوٹرن لیتے ہوئے اے واپس بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے وفاقی دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کی گئی تھی۔

وزیراعظم نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے سرکاری دفاتر ہفتے میں چھ دن کھلے رکھنے کا حکم جاری کیا تھا جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دی تھی۔ اس لیے اب اس چھٹی کی بحالی کے لیے بھی وفاقی کابینہ کی منظوری لازمی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت کو پاکستان بزنس کونسل کی طرف سے بھی تجویز دی گئی ہے کہ ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنے سے ملک میں توانائی کی بچت ہو گی اور پٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں خاطرخواہ کمی آئے گی۔ ایک تخمینے کے مطابق ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنے سے ایندھن کی مدمیں سالانہ 2ارب 70کروڑ ڈالر کی بچت ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔