ترکی نے شام میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی شمالی شام میں ایک نیا فوجی آپریشن شروع کرنے جارہا تاکہ خطے میں ایک محفوظ زون قائم کیا جا سکے اور ترکی کی جنوبی سرحد کو محفوظ بنایا جا سکے۔

ترک میڈیا کے مطابق اردوان نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ اس آپریشن کا مقصد شام کے ساتھ اپنی سرحد کو 30 کلومیٹر طویل سیف زون بنانے کی کوششوں کو دوبارہ شروع کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم جنوبی سرحد کے ساتھ قائم کیے گئے 30 کلومیٹر کے سیف زون منصوبے کے نامکمل حصوں سے متعلق نئے اقدامات کریں گے اور ترک فوج، انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فورسز کی تیاری مکمل ہونے کے بعد آپریشن شروع کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ترک صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ترکی نیٹو میں سویڈن اور فن لینڈ کی رکنیت پر اعتراض اٹھا رہا ہے اور دونوں ممالک پر کالعدم کردستان ورکرز پارٹی اور دیگر دہشتگرد گروپوں کی سرپرستی کا الزام عائد کیا ہے۔ دوسری جانب 2019 میں شام میں انقرہ کی دراندازی کے بعد دونوں ممالک نے ترکی کو فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندیاں بھی عائد کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ketika rahmat Allah tiba, dan dunia tercerahkan seperti yang terlihat oleh Qasim dalam mimpinya, para cendekiawan Muslim akan berkata 'Kita seharusnya mempercayainya'. Mimpi Qasim memiliki banyak tanda untuk masa depan. Kebangkitan Islam ditunjukkan dalam mimpi Muhammad Qasim.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بوبی دیول نے کیریئر کے ابتدا میں خاتون مداح کے ساتھ پیش آیا دلچسپ واقعہ سنادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو بوبی دیول نے چند برس قبل اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنا دیا جب انہیں ان کی ایک پرستار خاتون نے پکڑے رکھا اور کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے آخری منٹ میں بھارت کو جیت سے محروم کردیاعبدالرانا نے پینالٹی کارنر کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسم نے اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ملتوی کرادیاموسم نے اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ملتوی کرادیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu لوگ نہیں آئے تھے جو کرائے کے گدھوں اور ٹٹووں کو لائے وہ کیسے جلسہ بارش میں کر سکتے ھیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی 'سازش' کا معاملہ اٹھا دیاعمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی ‘سازش’ کا معاملہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu ImranKhan عمران خان کی والدہ پر راشد سومرو JUIF کا بیان انتہائی قابلِ مذمت۔۔۔۔معافی منگوائی جائے اس گھٹیا لب و لہجے پر۔۔۔ سیاست کو سیاست رہنے دو، پھر دوسرا بندہ آپکی خواتین پر کچھ بول دے گا تو قیامت برپا کر دیں گے لفافے۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL جو حالات ہوتے جا رہے ہیں کوئی بھی صرف ایک افواہ یا جھوٹی خبر پورے ملک کو جلا سکتی ہے آسلئے پاکستان کے فیصلہ ساز ادارے جلدازجلد کوئی فیصلہ کریں اس سے پہلے کہ بہت دیرہو جائے اورحالات نوریٹڑن کے پوائنٹ پر پہنچ جائیں اگر پاکستان کو بچانے کا ارداہ ہے تو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور The article tells a different story: Exclusive: Pakistan's Imran Khan doubles down on ​unfounded claim that US plotted his downfall
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی چیمبر نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد کردیاکراچی چیمبر آف کامرس کے صدر نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے نوٹس لینے اور شرح سود کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو گِدھیں پاکستان کے خواب دیکھنے والے کے گھر کی عزت کو سرِعام نوچ لیں تو اب اِن سے اور کیا توقع رکھتے ہو کہ یہ لوگ آپکی یا آپکے اِس پاکستان کی عزت نوچے بِنا چھوڑ دیں گے جہاں ہم آزادانہ حقِ رائے کی حیثیت رکھتے ہیں؟ 🤔 حقیقی_آزادی_مارچ ARYSabirShakir haroon_natamam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستانیوں کے ویزا کیلیے بعض کیٹگریز میں انٹرویو کی شرط ختم کردی - ایکسپریس اردوانٹرویو سے استثنیٰ کے اہل افراد میں طالب علم، عارضی ملازمین اور ماضی میں امریکی ویزا رکھنے والوں کو بھی شامل کرلیا گیا Good اب پنٹ نہیں اتاریں گے؟ کیا ابھی پینٹ نہیں اتارینگے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »