'ن لیگ الیکشن کیلیے تیار ہے پیپلزپارٹی نہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ن لیگ الیکشن کیلیے تیار ہے پیپلزپارٹی نہیں’ arynewsurdu

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات نہیں چاہتی اور ن لیگ کوآگ لگائی ہوئی ہے۔

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے آج صبح حکومتی ٹیم سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایازصادق نےکہا ن لیگ الیکشن کیلئے تیار ہے لیکن پیپلزپارٹی اور اتحادی نہیں مان رہے۔ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات نہیں چاہتی اور ن لیگ کوآگ لگائی ہوئی ہے ہم تو الیکشن کی تاریخ لینے کیلئے آرہے ہیں ہم تو پوچھنے آرہے ہیں کہ ملک میں انتخابات چاہتےہیں یا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جلسےہم نےبہت کیےہیں سب نےدیکھ بھی لیاکیسےجلسےکیےہیں مقصدجب تک حاصل نہیں ہوتاہم ڈی چوک پربیٹھےرہیں گے فسطائیت کا مظاہرہ ہو گا توقانون میں رہتے ہوئے مقابلہ کریں گے۔ وائس چیئرمین نے کہا کہ حکومت کیساتھ کون مذاکرات کر رہا ہے مریم نوازغلط بیانی اورقوم کو گمراہ کررہی ہیں صبح کہا مارچ کو پرامن رکھیں گےکنٹینرز ہٹادیں انہوں نےسپریم کورٹ کے فیصلےکا بھی مذاق اڑایا انہوں نےکنٹینرز ہٹائے نہ کارکنان کو رہا کیا کنٹینرز ہٹاتے وقت ہمارا ایک کارکن لاہور میں شہید ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well Done coverage ARYNews

پیپلز پارٹی تیار ہوگی بھی نہیں کیونکہ اس نے گور تک ن لیگ کو چھوڑ کہ آنے کی قسم کھا کہ اتحاد کیا تھا۔ بیوقوف ن لیگ چورنی کی مانو گے تو ذلیل ہی ہوتے رہو گے۔

پی پی کو پتہ ہے سندھ فتح کر کے پھر کبھی وفاق کی وزارت خارجہ نہیں ملنی اس لیے سندھ کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ سال وفاق میں لگا جو امریکی ڈالر خرچے ہیں وہ پورے کرنے کے چکر میں ہیں ملک چاہے فساد کی طرف جاتا رہے جیسا بھٹو نے ڈھاکہ فال کے وقت کیا تھا اسوقت بھی موجودہ مٹھو کی طرح کوئی ہو گا

مجھے تو ن لیگ کو تھکا کے ھرانا ہے۔زرداری تم واقعی ن لیگ پر بھاری ثابت ہو ئے۔

Announce krde Agr PMLN tayar Hai nhi to sab munafiqo ke is baar shalwaray uthray gi wo bhi public ke hath

سپریم کورٹ عمران خان کو ڈی چوک تک رسائی دلوانا چاہتی تھی اس میں وہ کامیاب ہوگئی۔۔۔ اب اسلام آباد جل رہا ہے اور ججز اپنے اپنے گھروں میں آرام کی نیند سو رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کا اعلان ہونے، حکومت جانے تک تحریک جاری رہے گی، عمران خان26 سال میں جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan لعنت اللہ علی الکاذبین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد:وفاقی کابینہ نے الیکشن ترامیمی بل 2022 کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر اسی لیے تو یہ چور ڈاکو حکومت میں آئے ہیں یہ ڈاکو امپورٹڈ حکومت اسی لیے تو الیکشن کی طرف نہیں آ رہے ان بے شرموں نے اپنے کیسوں کو اور دھاندلی کا ارینجمینٹ کرنے کے تو اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ الیکشن استخارہ کر کے لڑوں گا، نور عالم خان - ایکسپریس اردومیرے گھر کو نہیں بخشا گیا تو آپ کا گھر بھی محفوظ نہیں رہے گا، پی ٹی آئی منحرف رکن 😂😂😂 “ایاکُُ نعبدُوایاکَ نَستعین “ پاکستان کپتان آ رہا ہے حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور اسلام_آباد_کیلے_تیار_ہو 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد 🫡 I_WAS_NOT_IN_THE_ROOM I.A ساڈے الے پویں پین دا مجرا کرا کے لڑ لی کسے طوائف دے بچے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوری الیکشن کرانے کا آسان راستہحالانکہ عمران خان کا مقصد صرف حکومت کو جلد الیکشن پر مجبور کرانا ہو تو ان کے پاس ایک ایسا آپشن موجود ہے جس میں انہیں اور ان کی جماعت کے لیڈروں کو کچھ قربانی دینی پڑے گی لیکن کسی انسانی جان کو خطرہ نہیں ہوگا۔ وہ آپشن یہ ہے کہ وہ پختونخوا اسمبلی توڑ دے ۔ ٹائم کا ضیاع ہے بغض سے بھرے شخص کے خیالات پڑھنا.. Zrorat nhi hai uski Iska colom parhne se behtr hai k mein net per se.x story parh kar masterbate kr lun
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں آج الیکشن ترمیمی بل2022 پیش کیا جائے گا - ایکسپریس اردوالیکشن ترمیمی بل 2022 وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی پیش کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوری الیکشن کرانے کا آسان راستہپی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنےاور عمران خان کو مسیحا اور متبادل قیادت کے طور پر پیش کرنے کا پروجیکٹ پورے زوروشور سے اس وقت شروع ہوا جب پیپلز پارٹی اقتدار میں تھی۔2013کے۔۔۔ تحریر: سلیم صافی لنک: DailyJang لعنتی صافی Aesi ghatya sahafat ki waja say ghar mae lagay pichaly 40 saal say akhbar band karwa diya hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »