لانگ مارچ: اسلام آباد کا ڈی چوک میدان جنگ بن گیا شیلنگ سے خاتون رکن اسمبلی بے ہوش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ: اسلام آباد کا ڈی چوک میدان جنگ بن گیا، شیلنگ سے خاتون رکن اسمبلی بے ہوش

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا قافلے عمران خان کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہو چکا ہے، چیئرمین عمران خان کی ڈی چوک میں جمع ہونے کی کال پر کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین نے ڈی چوک سے کنٹینرز کو ہٹانا شروع کردیاجس پر پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی،جس سے ڈی چوک میدان جنگ بن گیا۔

ڈی چوک میں شیلنگ سے رکن قومی اسمبلی منورہ بلوچ بے ہو ش ہو گئیںجبکہ عالیہ حمزہ اور نوشین حامد حالت غیر ہونے کے باوجود ڈی چوک کے قریب موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج ہمارا پاکستان جل رہا ہے اور برباد ہو رہا ہے اس کو جلانے والوں اور برباد کرنے والوں کو گرفتار کرو چیف_جسٹس_سپریم_کورٹ_اور_اسلامآبادہائیکورٹ_کو_گرفتار_کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگلائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگ arynewsurdu LongMarch ImranKhan Jitni shelling krni kr loo allah hamaray saat ha جب کپتان اے گا سب نکال جاے گے حکومت کو اب بھی آفر ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل، 1واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ 🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی چوک سے کتنے کارکنان گرفتار ہوئے؟BreakingNews ڈی چوک سے کتنے کارکنان گرفتار ہوئے؟ پڑھنے کے لئے کلک کیجئے اسلام آباد کی پل پل بدلتی صورتحال سے اپ ڈیٹ رہنے کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے PTIOfficial PMLNGovt longmarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ سے شام کو ڈی چوک پر ملاقات ہو گی: علی امین گنڈا پورمیں نے دو روز قبل رانا ثناء اللہ کو اپنا روٹ بتا دیا تھا، اگر ان میں ہمت ہے تو خود آگے آ جائیں: رہنما تحریک انصاف عثمان بزدار لانگ مارچ میں شرکت کے لئے لاہور سے تونسہ روانہ ۔ بزدار کا کہنا تھا کہ جب اسلام آباد والے راستےپولیس ہے تو خوامخواہ کیوں جانا ،عقل استعمال کرو عثمان بزدار کو کسی پولیس والے نے نہیں روکا ⁦✌️⁩⁦✌️⁩ PakistanUnderFascism اس وقت ہیڈلرز کے پاس سب سے بڑا آپشن رات کو بارہ بجے مخصوص گاہکوں کےلیے کھلنے والے طوائفوں کے کوٹھے ہیں جنھیں اپنے مخصوص مقاصد کےلیے ایک بار پھر استعمال کیا جانا ہے ۔ ان کے بہکاوے میں ہر گز نہیں آنا ۔ آج بس اپنے مقصد پہ نظر رکھیں اور بڑھتے چلیں ۔ شہد پی کے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: لبرٹی چوک پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ شروع کردیلاہور: لبرٹی چوک پر پولیس نے شیلنگ شروع کردی LongMarch ARYNewsUrdu Shame Good 👍 I was there too.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان نے رکاوٹیں ہٹادیں، پولیس کی شیلنگپی ٹی آئی کا رکنان نے جی ٹی روڈ کے علاقے بتی چوک پر لگی رکاوٹیں کو جب ہٹانا شروع کیا تو کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑ پ ہوگئی، پولیس کی شیلنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلانعمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »