سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے سول ایوی ایشن حکام نےحج 2024ء کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔سعودی ایوی ایشن کے بیان میں مزید بتایا گیا کہ حج سے واپسی کی پروازوں کا آغاز 20 جون...

بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیاریاض سعودی عرب کے سول ایوی ایشن حکام نےحج 2024ء کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔سعودی ایوی ایشن کے بیان میں مزید بتایا گیا کہ حج سے واپسی کی پروازوں کا آغاز 20 جون 2024 سے ہوجائے گا اور آخری پرواز حاجیوں کو سعودی عرب سے لے کر ان کے وطن 21 جولائی کو جائے گی۔سعودی ایوی ایشن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن سمیت تمام ممالک کے ایئرلائنز کو مطلع کیا ہے کہ حج کی درخواستیں یکم جنوری 2024 تک لازمی جمع کرادیں۔سعودی حکام نے کہا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیاحج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے 10 جون تک جاری رہے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے غزہ کے متاثرین کے ریلیف کیلئے عوامی عطیہ مہم شروع کرنے کا اعلان ...جدہ (محمد اکرم اسد)سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین  شاہ سلمان   کی ہدایت  پر کے ایس ریلیف مرکز نے  غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ''ساھم'' پلیٹ فارم کے ذریعے ایک عوامی عطیہ مہم کا آغازکرنے کا اعلان کیا ہے ۔شاہی عدالت کے مشیر اور شاہ سلمان مرکز برائے انسانی امداد کے ڈائریکٹر جنرل  ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز الربیعہ نے غزہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اہم فیصلہ کر لیاسعودی عرب میں اب تمام سرکاری امور عیسوی کلینڈر کے مطابق انجام پائیں گے اس بات کا فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی کا اعلان کریں گےاسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی 2024 کا اعلان کریں گے، پہلی بار 20سے25 دن کا شارٹ حج پیکج بھی متعارف کرایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی کا اعلان کریں گےاسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی 2024 کا اعلان کریں گے، پہلی بار 20سے25 دن کا شارٹ حج پیکج بھی متعارف کرایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی کمپنی کی بڑی سرمایہ کاری ، شیل پاکستان کے تمام شیئرخرید لئےاسلام آباد : سعودی عرب کی وافی انرجی کمپنی نے شیل پٹرولیم کمپنی پاکستان کے تمام شیئرخرید لئے، شیل پٹرولیم کمپنی کے 77.42 فیصد شیئرز پاکستان میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »