سعودی عرب نے اہم فیصلہ کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں اب تمام سرکاری امور عیسوی کلینڈر کے مطابق انجام پائیں گے اس بات کا فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہوا جس میں مملکت کے آئندہ تمام سرکاری امور عیسوی کلینڈر کے مطابق انجام دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں واضح کیا گیا کہ اس فیصلے اسلامی شریعت کے احکام سے تعلق رکھنے والے ایسے تمام امور مستثنی ہوں گے جن کا دارومدار ہجری تاریخ پر ہوتا ہے جب کہ وہ امور بھی اس دائرہ کار میں نہیں آئیں گے جن کے بارے میں طے ہو چکا ہے کہ وہ ہجری تاریخ کی بنیاد پر انجام دیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس میں گزشتہ دنوں سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے اہم اقتصادی پروگرام خصوصاً فیوچر انویسٹمنٹ انشیٹو فورم کے حوالے سے رپورٹوں کا جائزہ لیا گیا جب کہ کابینہ نےمختلف ممالک کے ساتھ پوسٹل اور لاجسٹک خدمات کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہبھارت میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ٹورنامنٹ کے دوران اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ٹورنامنٹ کے دوران اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کرکٹر شاہین آفریدی 51 میچوں میں 100 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنا لیا، اس سے قبل ون ڈے میچز میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے کا اعزاز مچل سٹارک کے نام تھا جنہوں نے 52 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ شاہین...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیوروں سے متعلق اہم وضاحتپاسپورٹ کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے ڈرائیور کے فرار ہونے کے بعد اس کی کفالت ختم کرنے کے بارے میں ایک شخص کے سوال کا جواب دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیوروں سے متعلق اہم وضاحتپاسپورٹ کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے ڈرائیور کے فرار ہونے کے بعد اس کی کفالت ختم کرنے کے بارے میں ایک شخص کے سوال کا جواب دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے اسد عمر کو طلب کر لیالاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر 9 مئی کے دن ہونے والے پُرتشدد واقعات کی تحقیقات کیلیے اسد عمر کو طلب کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »