ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے 31 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گرین شرٹس جو مسلسل چار شکستوں کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر کھڑی ہے اسے اپنی بقا کے لیے آج کا میچ ہر صورت جیتنا ہوگا۔گرین شرٹس نے آؤٹ آف فارم امام الحق اور محمد نواز کو ڈراپ کیا ہے جب کہ نائب کپتان زخمی ہونے کے باعث میچ نہیں کھیل رہے ہیں ان کی جگہ فخر زمان، اسامہ میر اور سلمان علی آغا کی...

بنگلہ کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس پچ پر رات کے وقت اسپن ہوتی ہے۔ ہمیں پہلے 10 اوورز میں سنبھل کر بیٹنگ کرنا ہوگی۔ اب تک کھلاڑیوں کی طرف سے چھوٹی چھوٹی پرفارمنسز سامنے آئی ہیں۔ قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کو ہی ترجیح دیتے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ میں اچھی کرکٹ کھیلی لیکن بدقسمتی سے جیت نہ سکے۔ کوشش ہوگی آج بڑی اننگ کھیلوں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے رواں ورلڈ کپ میں اب تک 6 میچز کھیل رکھے ہیں جن میں سے ابتدائی دو میچز نیدر لینڈ اور سری لنکا سے جیتنے کے بعد مسلسل چار شکستوں نے ٹیم کا مورال ڈاؤن کر دیا ہے۔ گرین شرٹس کے چار جب کہ بنگلہ دیش کے دو پوائنٹس ہیں۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر دو اہم پوائنٹس حاصل کر کے آگے بڑھنے کا حوصلہ حاصل کر سکتی ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش نے صرف ایک میچ جیتا ہوا ہے۔

ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں پاکستان کو واضح برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 38 ایک روزہ میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے 33 میں گرین شرٹس جب کہ 5 میں بنگال ٹائیگرز نے کامیاببی حاصل کی ہے۔قومی ٹیم کو فائنل فور میں اپنا چانس برقرار رکھنے کے لیے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنے اگلے دونوں میچز بھی بھاری مارجن سے جیتنے ہوں گے اس کے بعد بھی نیوزی لینڈ کی دوسری ٹیم سے شکست کی دعائیں کرنا ہوں گی۔بابر اعظم ، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، آغا سلمان، شاہین شاہ آفریدی،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن کے 31 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تاریخی ایڈن گارڈنز کی پچ بلے بازوں کے حق میں ہے، لیکن جیسے جیسے میچ آگے بڑھتا ہے، سطح سست ہو جاتی ہے، جس سے اسٹروک پلے زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ اس مقام پر کھیلے گئے سب سے حالیہ میچ میں، نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں مدمقابل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: نیدر لینڈ سے شرمناک شکست، جذباتی بنگالی مداح نے خود کو جوتے سے پیٹ ڈالاورلڈ کپ میں نیدر لینڈ نے دوسرا اپ سیٹ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو شکست دی تو بنگال کا ایک مداح جذباتی ہوگیا اور اپنے چہرے پر جوتا مار لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: نیدر لینڈ سے شرمناک شکست، جذباتی بنگالی مداح نے خود کو جوتے سے پیٹ ڈالاورلڈ کپ میں نیدر لینڈ نے دوسرا اپ سیٹ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو شکست دی تو بنگال کا ایک مداح جذباتی ہوگیا اور اپنے چہرے پر جوتا مار لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کے خلاف قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکاننئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلادیش کے خلاف قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے ۔  جیونیوزقومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی بنگلا دیش کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے، شاداب خان کی شرکت پر فیصلہ صبح مزید معائنے کے بعد ہوگا۔شاداب نے آج نیٹ پر بولنگ بھی نہیں کی تھی، ذرائع کے مطابق  شاداب خان 100 فیصد بہتر محسوس نہیں کر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »