امریکا کا اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلیے قومی حکمت عملی بنانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کیلیے قومی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل

کی کھلی حمایت پر صدر جوبائیڈن کو امریکی مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔کے مطابق وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ ملکی پالیسی کونسل اور قومی سلامتی کونسل کے ساتھ بنائی گئی حکمت عملی کے تحت مسلمانوں کے تحفظ کیلیے پلان ترتیب دیا جائے گا۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ اعلان اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کیلیے انٹرایجنسی گروپ قائم کرنے اور امریکی حکومت کی کوشش کو بڑھانے اور بہتر تعاون کیلیے تازہ اقدام ہے۔امریکی حکام اور مسلم حقوق کے کارکنوں نے بتایا کہ امریکا میں ایک شخص کے خلاف 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو سے قتل کرنے اور اس کی والدہ کو زخمی کرنے مقدمہ درج کیا گیا۔ مجرم نے ماں بیٹے پر مسلمان ہونے اور اسرائیل حماس جنگ کی وجہ سے حملہ کیا۔ایک عرب امریکی ادارے کی جانب سے کی گئی رائے شماری کے مطابق عرب امریکیوں کی اکثریت نے...

رائے شماری اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل کی کھلی حمایت کی وجہ سے صدر جوبائیڈن مسلمان اور عرب امریکیوں کا اعتماد کھو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلیے قومی حکمت عملی بنانے کا اعلانواشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کیلیے قومی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، ذکا احمد قریشی کپتان مقررمظفرآباد (آئی ا ین پی) پاکستان ڈیف کرکٹ ایسو سی ایشن نے ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ذکا احمد قریشی کو ٹیم کا کپتان مقررکردیا گیا۔ْ  ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ 3 سے 12 دسمبر تک قطر میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کے علاوہ، انڈیا، ساوتھ افریقہ، انگلینڈ، افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابھی بہت کچھ کرنا ہے، ہم غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنادیں گے، حماساسرائیل گھٹنے ٹیکے گا اور یہ جنگ نیتن یاہو کے خاتمے کا باعث بنے گی، ابو عبیدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلانلائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، اگلے 15 دنوں کیلئے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں 3.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کا مظلوم فلسطینیوں کے لئے بڑی امداد کا اعلانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے فلسطین کے لیے 30 ملین ریال عطیہ کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کا مظلوم فلسطینیوں کے لئے بڑی امداد کا اعلانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے فلسطین کے لیے 30 ملین ریال عطیہ کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »