سعودی کمپنی کی بڑی سرمایہ کاری ، شیل پاکستان کے تمام شیئرخرید لئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : سعودی عرب کی وافی انرجی کمپنی نے شیل پٹرولیم کمپنی پاکستان کے تمام شیئرخرید لئے، شیل پٹرولیم کمپنی کے 77.42 فیصد شیئرز پاکستان میں ہیں۔

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیااسلام آباد : سعودی عرب کی وافی انرجی کمپنی نے شیل پٹرولیم کمپنی پاکستان کے تمام شیئرخرید لئے، شیل پٹرولیم کمپنی کے 77.42 فیصد شیئرز شیل پاکستان میں ہیں۔

اس حوالے سے شیل پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیل پٹرولیم کمپنی کے 31 اکتوبر کو تمام شیئرز وافی انرجی کو فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، شیل پٹرولیم کمپنی کے شیل پاکستان لمیٹڈ میں 77.42 فیصد شیئرز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے جائزہ مذاکرات : پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام اہم شرائط پوری کرلیںاسلام آباد : پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کے لئے تمام اہم شرائط پوری کرلیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی ایئر لائن نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیاسری لنکا کی قومی فضائی کمپنی سری لنکن ائیرلائن نے سول ایوی ایشن کی منظوری کے بعد پاکستان کے لیے پروازوں میں اضافہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے جائزہ مذاکرات : پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام اہم شرائط پوری کرلیںاسلام آباد : پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کے لئے تمام اہم شرائط پوری کرلیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں چینی کرنسی کے استعمال کو بڑھانے کا خواہاںپاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں چینی کرنسی (آر ایم بی) کے استعمال کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے اسلام آباد میں پاکستان میں چینی کرنسی (آر ایم بی) کی کلیئرنگ کے لیے قائم کیے گئے بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔نگران وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ چین کئی سالوں سے پاکستان کا سب سے بڑا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »