ذرائع نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی گزشتہ روز منظوری دی تھی، منظور کردہ سرکاری حج پیکج میں عوامی تجاویز پرکئی تبدیلیاں کی گئی ہیں ، پہلی باراضافی رقم کیساتھ 20سے25 دن کا شارٹ حج پیکج بھی متعارف کرایا گیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کےلئے اسپانسر شپ حج اسکیم جاری رکھی جائے گی اور حج اخراجات کی ادائیگی ڈالرز میں ہونے پرقرعہ اندازی سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ مدینہ منورہ میں رہائش کیلئے 4 سے 8 دن کا انتخاب کیا جا سکے گا، شناخت کیلئےحجاج کےدیئے جانے والے بیگ پر پاکستانی پرچم، کیو آر کوڈ،کوائف درج ہوں گے۔
حج درخواستوں کے آن لائن اندراج کیلئے موبائل ایپ کا اجراکیا جائے گا، اکانومی پیکج ماضی کی طرح 40 دن پر ہی محیط ہو گا، سرکاری حج اسکیم کے تحت 90 ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے،ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
’’حج پالیسی عجلت میں نہیں بنائی‘‘سیکرٹری وزارت مذہبی امور کی حج ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حج پالیسی پر پرائیویٹ آپریٹرز کے تحفظات پرسیکرٹری وزارت مذہبی امور کی وضاحت آگئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے کہا کہ حج پالیسی عجلت میں نہیں بنائی ، آرگنائزرز سے ہر سطح پر مشاورت ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن نے پالیسی پر تحفظات کااظہار کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
حکومت نے سرکاری حج کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2024ءکی منظوری دیدی ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کے مطابق نگران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پیکج کی مالیت بعد میں متعین کی جائے گی، 38 سے 42 دنوں کے حج کے لئے حج پیکیج جنوبی ریجن کیلئے 10 لاکھ 65 ہزار روپے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »