وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی کا اعلان کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی 2024 کا اعلان کریں گے، پہلی بار 20سے25 دن کا شارٹ حج پیکج بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی گزشتہ روز منظوری دی تھی، منظور کردہ سرکاری حج پیکج میں عوامی تجاویز پرکئی تبدیلیاں کی گئی ہیں ، پہلی باراضافی رقم کیساتھ 20سے25 دن کا شارٹ حج پیکج بھی متعارف کرایا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کےلئے اسپانسر شپ حج اسکیم جاری رکھی جائے گی اور حج اخراجات کی ادائیگی ڈالرز میں ہونے پرقرعہ اندازی سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ مدینہ منورہ میں رہائش کیلئے 4 سے 8 دن کا انتخاب کیا جا سکے گا، شناخت کیلئےحجاج کےدیئے جانے والے بیگ پر پاکستانی پرچم، کیو آر کوڈ،کوائف درج ہوں گے۔

حج درخواستوں کے آن لائن اندراج کیلئے موبائل ایپ کا اجراکیا جائے گا، اکانومی پیکج ماضی کی طرح 40 دن پر ہی محیط ہو گا، سرکاری حج اسکیم کے تحت 90 ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے،ذرائع

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’حج پالیسی عجلت میں نہیں بنائی‘‘سیکرٹری وزارت مذہبی امور کی حج ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حج پالیسی پر پرائیویٹ آپریٹرز کے تحفظات پرسیکرٹری وزارت مذہبی امور کی وضاحت آگئی۔ نجی ٹی وی  دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے کہا کہ حج پالیسی عجلت میں نہیں بنائی ، آرگنائزرز سے ہر سطح پر مشاورت ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن نے پالیسی پر تحفظات کااظہار کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گامانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے سرکاری حج کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2024ءکی منظوری دیدی ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کے مطابق نگران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  پیکج کی مالیت بعد میں متعین کی جائے گی، 38 سے 42 دنوں کے حج کے لئے حج پیکیج جنوبی ریجن کیلئے 10 لاکھ 65 ہزار روپے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافہ موخر کردیاوفاقی کابینہ کےاجلاس میں ای سی سی کو گیس کی قیمت کے معاملے کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت، حج پالیسی بھی منظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 منظور : حج درخواستوں کب وصول کی جائیں گی؟اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 کی منظوری دے دی ، حج درخواستوں کی وصول کا عمل نومبر کے وسط سے شروع ہوجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 منظور : حج درخواستوں کب وصول کی جائیں گی؟اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 کی منظوری دے دی ، حج درخواستوں کی وصول کا عمل نومبر کے وسط سے شروع ہوجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »