الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ تجویز کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو تجویز کر دہ تاریخ سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نےصدر کو انتخابات کیلئے 11 فروری کی تاریخ تجویز کی ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا کہ اٹارنی جنرل صدر او رچیف الیکشن کمیشن کی ملاقات طےکرائیں گے سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے امید ہے معاملہ ملاقات میں طے پاجائیں گے عدالت نےکہاہےملاقات کی رپورٹ 3نومبرکوعدالت میں جمع کرائی جائے۔ ملاقات کے بعد وفد واپس الیکشن کمیشن آفس چلا گیا اور چیف الیکشن کمشنرکی سر براہی میں مشاورتی اجلاس دوبارہ ہوا جس میں صدر مملکت کے ساتھ ہونے والی مشاورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت کے ساتھ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کا جائزہ لینے کے بعد 11 فروری کی تاریخ تجویز کر کے صدر مملکت کو بھیج دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ تجویز کر دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دیالیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی ہے جس کے مطابق الیکشن اگلے سال 11 فروری کو ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دیالیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی ہے جس کے مطابق الیکشن اگلے سال 11 فروری کو ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت کرے، چیف جسٹسسپریم کورٹ نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 11 فروری کی تاریخ دینے سے قبل صدر مملکت سے مشاورت نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کی تاریخ : الیکشن کمیشن کے وفد کی آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکاناسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکان پے ، جس میں عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کی تاریخ : الیکشن کمیشن کے وفد کی آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکاناسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکان پے ، جس میں عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »