سال 2020 کا چوتھا سپر مون ، چاند زمین کے قریب

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk supermoon PinkMoon

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا جو سال 2020 کا چوتھا سپر مون ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق یہ چا ند نہایت چمکداراوربڑا ہوگا، یہ جنوبی ایشاء میں 7 بجکر 35 منٹ سے دیکھا جاسکے گا۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹروفزکس کے مطابق اس سپر مون کو “پنک مون” کا نام دیا ہے، پنک سپر مون کا نام اپریل میں پھول کھلنے کی مناسبت سے دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق چاند زمین سے 3 لاکھ 56 ہزار 907کلو میٹر کی دوری پر ہوگا اور پاکستان میں سپر مون کا آغاز شب 7 بج کر 35 منٹ پر ہوگا۔

خیال رہے کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ سپر مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم رہ جاتا ہے اور چاند ایک سفید بلب کی مانند روشن ہوتا ہے، جسے بغیر کسی آلے یا کیمرے کے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپر پنک مون کسے کہتے ہیں اور آپ اس کا نظارہ کیسے کر سکتے ہیں؟رواں ہفتے 2020 کا سب سے بڑا اور روشن چاند نظر آئے گا۔ لیکن یہ حقیقت میں گلابی نہیں ہوگا۔ springmoon somewhere in earth Beautiful
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج پنک سپر مون ہو گا ،چاند کتنا بڑا نظر آئے گا ؟جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا جو سال 2020 کا چوتھا سپر مون ہوگا۔اسپا کے مطابق سپر مون کو پنک سپر Pink moon
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کورنا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے سپرپاور کا معیار بدل دیا، سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ ہے: چودھری شجاعت حسینکورونا وائرس نے سپرپاور کا معیار بدل دیا، سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ ہے: چودھری شجاعت حسین CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge ChShujaatHussain PMLQ SuperPower God SuperPlanner Well said Sir.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے اور آپ کی ایک پرانی خواہش بھی پوری ہو گی۔ جس بھی پریشانی نے تنگ کیا ہوا تھا۔ اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »