سپر پنک مون کسے کہتے ہیں اور آپ اس کا نظارہ کیسے کر سکتے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

رواں ہفتے 2020 کا سب سے بڑا اور روشن چاند نظر آئے گا۔ لیکن یہ حقیقت میں گلابی نہیں ہوگا۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Getty Imagesسپر پنک مون کا بہترین نظارہ منگل 7 اپریل سے بدھ 8 اپریل کے درمیان ممکن ہے لیکن اس کا انحصار موسمی حالات اور آپ دنیا میں جہاں رہتے ہیں، اس پر ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس چاند کا یہ نام کیسےاپریل کے سُپر مون میں 'سُپر' اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ یہ آسمان میں بڑا نظر آئے گا۔دوسرے الفاظ میں، چاند ایک کامل دائرے میں زمین کا چکر نہیں لگاتا۔ کبھی یہ قریب ہوتا ہے، کبھی تھوڑا اور کبھی...

اگرچہ اپریل کا مکمل چاند پنک مون کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن اس کے گلابی نظر آنے کی کوئی خاص امید نہ رکھیں۔اس چاند کا نام گلابی پھولوں کے نام پر رکھا گیا ہے جنھیں ’وائلڈ گراؤنڈ فلوکس‘ کہا جاتا ہے۔ موسمِ بہار کے آغاز میں کھلنے والے یہ پھول امریکہ اور کینیڈا میں ہر جگہ نظر آتے ہیں۔آپ سُپر پنک مون کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

لیکن شمالی امریکہ اور یورپ کے ساتھ ساتھ جنوبی امریکہ اور افریقہ کے لوگوں کے لیے بھی منگل 7 اپریل کی شام بہترین وقت ہے۔ آپ کو اپنے مقامی طلوع آفتاب اور چاند کے اوقات کا جائزہ لینا چاہئے اور دنیا کے جس حصے میں آپ ہیں وہاں چاند کے آسمان کی جانب سفر کی سمت کا تعین کریں۔عام طور پر ماہرین فلکیات رات کے اوقات میں آسمان دیکھنے کے لیے باہر جانے کی تجویز کرتے ہیں۔ لہذا اپنے گھر کی چھت سے آپ کو سپر پنک مون کا نظارہ ممکن ہونا چاہیے، جب تک کہ آپ کا نظارہ بلند عمارتوں وغیرہ سے مسدود نہیں ہو جاتا اور آپ درست سمت والی کھڑکی کے سامنے موجود...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beautiful

springmoon somewhere in earth

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طبیب کا نسخہ اور علامہ اقبال کا بھولپن -میاں مصطفیٰ باقر کے مرنے کے بعد ان کے اسکول کا رزلٹ آیا۔ آٹھویں کلاس میں فرسٹ پاس ہوئے تھے۔ ہیضے کی وبا میں ابھی کمی نہیں آئی تھی۔ بھتیجے ممتاز حیدر تو اللہ کے فضل سے اچھے ہوگئے، لیکن اب بھانجے عثمان حیدر کو کالرا ہوگیا۔ ماموں ممانی نے متوحش ہوکر بار بار اُن …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ایک ماہ میں قرنطینہ سینٹرز بنانے اور مکمل فعال کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے وائرس سے نمٹنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر حکومت سے بریفنگ طلب کر لی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کون کہتا ہے ہمارے ہاں تیل نکالتا یہ دیکھ لیںں میری یہ بات عمران خان تک پہنچا دیں پلیز I think its nothing to do with supreme court. It's totally an administrative natter and govt us doing well.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کورنا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کا چینی اور آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates اپنی رپورٹنگ صحیح کریں پوسٹ میں خبر لگایا کریں سسپنس کا کوئی فایدہ نہیں کلک کا لالچ دینے سے ویوور شپ نہیں بڑھتی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »