سائنسدانوں کا کورنا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس دریافت سے کیا ممکن ہوسکے گا؟ coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تکہوچکے ہیں، صحتیاب افراد کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار سے زیادہ ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ اس کمزور حصے کا علم نئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینز اور تھراپیز کی تیاری میں مدد دے گا جبکہ اس سے ان کورونا وائرسز سے تحفظ بھی مل سکے گا جو مستقبل میں ابھر سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے وائرس کی خامی دریافت کرنا بہت مشکل ہے جو اس کے اسرار میں اضافہ کرتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی جو ممکنہ اینٹی باڈیز کے لیے خون کو عطیہ کرسکیں۔میں بتایا گیا تھا کہ کہ صحتیاب مریضوں کی جانب سے عطیہ کردہ خون سے کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار افراد کی بحالی میں مدد مل سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مرسیڈیز کا وینٹیلٹر کےمتبادل آلے کا ڈیزائن سب کےلیے مفت - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 13 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 76ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سپین میں ایک بار پھر ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے اور 743 مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ برطانیہ میں مزید 758 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی دوران فارمولہ ون ریسنگ کمپنی مرسیڈیز نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کوڈ 19 کے ایسےمریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جنھیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو۔ From where, this resembles a ventilator?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فیس بک کا تحقیق میں مدد کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے تحقیق میں مدد کے لیے وہ وائرس کی علامات رکھنے والے صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے اور طبی ضروریات کے تعین کے لیے سروے کرے گا۔ During the interview, Mr Icke claimed there 'is a link between 5G and this health crisis'. Mr Icke also claimed that a coronavirus vaccine, when one is developed, will include 'nanotechnology microchips' that would allow humans to be controlled. He added that Bill Gates - Many 5G towers burnt in England yesterday after his recent live stream interview on YouTube which afterward was immediately removed by YouTube. He is linking 5G signals to the coronavirus pandemic continue to spread David Vaughan Icke is an English conspiracy theorist and former footballer and sports broadcaster. He is the author of over 20 books and numerous DVDs and has lectured in over 25 countries. He is most hated person by many governments, pharma industry and many huge corporations
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار کا پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار ہوگیابالی ووڈ اداکار کا پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ARYNewsUrdu coronavirus کون ہے One humble suggestion, Can you please raise Slogan, Corona say derna nahin Bachna hai instead of Coroana say derna nahin Larna hai. Nobody can fight against Allah’s Will.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا -اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر25 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان … All looters will sit in there
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »