اینڈریو بینس، چیف ایف ون رائٹرفارمولہ ون ریسنگ کمپنی مرسیڈیز نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کوڈ نائنٹین کے ایسےمریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جنھیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو اور آکسیجن ماسک کے ذریعے اس کی ضرورت پوری نہیں ہو رہی۔یو سی ایل ہسپتال کے کنسلٹنٹ پروفیسر مرون سنگر نے کہا ہے کہ اس آلے کے ذریعے قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے اور وینٹیلیٹر ایسے مریضوں کے لیے بچائے جا سکتے ہیں جنھیں اس کی اشد ضرورت...
اس آلے کو کار ریسنگ کے ڈرائیوروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں ایک ایک لمحہ ریس کی جیت اور ہار میں فرق بن سکتا ہے۔ فارمولہ ون مرسیڈیزنے اس آلے کا ڈیزائن اور تمام متعلقہ معلومات کوعام کر دیا ہے جسے استعمال کرکے اس آلے کو تیار کیا جا سکتا ہے۔
From where, this resembles a ventilator?
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمرلاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمر Lockdown CoronaVirus Spread CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan SlowingDown میرے اللَّهَ کی رحمت ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔ ظاہر ہے ، اس دوران جن دل اور شوگر کے مریضوں پر توج نہ دی گئی ، وہ ایک ایک کر کے مر گئے ، اب باقی کون رہ گیا پیچھے ، وہ چند لوگ جنھیں زبردستی کرونا کا مریض بنا کر ہسپتالوں میں ڈالا گیا ؟؟؟ اب بس بھی کر دو یہ کرونا ڈراما It's quite serious my friend really it's not drama Alhamdulilah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »