کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صوبہ سندھ میں لاک ڈاون بڑھایا نہ گیا تو کورونا وائرس وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بہت بڑھ جائے گی جس سے پورے ملک کا ہیلتھ کیئر نظام بیٹھ جائے گا۔ خبریں ہیں کہ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹروں کی تجویز پر مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب صوبہ سندھ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے مختلف طبقات کو ریلیف کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ آرڈیننس کے مندرجات پر غور مکمل کیا جا چکا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کے سینئر ارکان سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ مجوزہ آرڈیننس میں مختلف سیکٹرز کیلئے محصولات کی وصولی نرم کی جائے گی۔ صوبائی محصولات کی وصولی میں رعایت بھی مجوزہ آرڈیننس میں شامل ہے۔

مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کو فوری طور پر آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ ریلیف دینے کیلئے ٹیکسز میں تین ماہ چھوٹ دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستانی نوجوان نے خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا - ایکسپریس اردومحمد علی 40لاکھ مالیکیولزاورکمپاؤنڈز کا مصنوعی ذہانت کے ذریعے تجزیہ کیا جو کورونا وائرس کے علاج میں معاون ثابت ہوسکیں۔ Lanat ap pr Fake express خدا انسانیت کو فائدہ پہنچانے والوں کی مدد فرمائے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلانلاہور: گورنرپنجاب نے ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان کردیا اور کہا ہم اپنےبہن بھائیوں کومشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا قوم سے خطاب - BBC News اردوملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ برطانیہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ضرور کامیاب ہوگا۔ This message 100yers notout
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »