کورونا وائرس، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان ARYNewsUrdu COVID19 StandTogether

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری سرور نے ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان کردیا اور کہا ہم اپنےبہن بھائیوں کومشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے۔

گورنرپنجاب کا کہنا تھا کہ کوروناایسی بیماری ہےجوجلدہماری جان نہیں چھوڑنےوالی، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن تمام امتحانوں میں کامیاب ہوا، میڈیاکی سپورٹ کےبغیریہ کامیابی ممکن نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

51 سال سے شادی شدہ جوڑا ایک ساتھ ایک ہی وقت میں کورونا وائرس کے باعث دنیا سے رخصت ہو گیا ، ہر کوئی اشکبارنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست فلوریڈا کا رہائشی جوڑا 51 سال کی کامیاب شادی شدہ زندگی کے بعد اب کورونا وائرس کے باعث ایک ساتھ ہی دنیا سے رخصت ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،مریضوں اور اموات میں اضافہ ،دنیا کی حالت غیر، پاکستانی حکام کی بھارتی طیاروں کی رہنمائیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 172 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص وائرس کے باعث جان کی بازی ہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں کیسز کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی، 50 ہلاک،دنیابھر میں 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر،ہلاکتیں 65 ہزار سے زائد ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3277 ہو گئی ہے جب کہ50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے مزید9 مریض صحت یاب،وائرس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد74 ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید9 مریض صحت یاب ہو گئے،وائرس سے چھٹکارا پانے والوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث 8آسٹریلوی کرکٹرز کی شادیاں ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے باعث 8 آسٹریلوی کرکٹرز کی شادیاں ملتوی ہوگئیں، آسٹریلوی لیگ سپنر ایڈم زمپا کی شادی کی تقریب کورونا کے باعث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا کا ایسا مشورہ رَد کر دیا کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے شہریوں اور انتظامیہ کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسکس استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن خود یہی کہا ہو گا کہ ماسک نہیں پہنوں گا۔۔۔۔ TigerForce_Rejected
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »