سندھ میں کورونا کے مزید9 مریض صحت یاب،وائرس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد74 ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید9 مریض صحت یاب ہو گئے،وائرس سے چھٹکارا پانے والوں کی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید9 مریض صحت یاب ہو گئے،اس سے قبل 65مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ،سندھ میں کورونا کے صحت یاب مریضوں کی تعداد74 ہو گئی ۔مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ کورونا سے خود بھی اور دوسروں کو بھی بچانا ہے ،کورونا سے بچنے کیلئے صرف احتیاط کرنی ہے،سماجی دوری اختیار کریں رش میں جانے سے گریز کریں ،مشیر وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ لوگ گھروں سے بلاضرورت قطعی طور پر نہ...

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید9 مریض صحت یاب ہو گئے،اس سے قبل 65مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ،سندھ میں کورونا کے صحت یاب مریضوں کی تعداد74 ہو گئی ۔مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ کورونا سے خود بھی اور دوسروں کو بھی بچانا ہے ،کورونا سے بچنے کیلئے صرف احتیاط کرنی ہے،سماجی دوری اختیار کریں رش میں جانے سے گریز کریں ،مشیر وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ لوگ گھروں سے بلاضرورت قطعی طور پر نہ نکلیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کےحملے،متاثرین کی تعداد 783ہوگئیمہلک وائرس کے باعث سب زیادہ سندھ کا کون سا شہر متاثرہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan سندھ کو اتنا وائرس سے خطرہ نہیں ہے جتنا پیپلز پارٹی سے ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں اب تک کورونا وائرس کے 17069 ٹیسٹ کئے: یاسمین راشد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 928، سندھ783، خیبرپختونخوا 311، بلوچستان 169،اسلام آباد 68، گلگت بلتستان 190 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ لڑنے نیٹو میدان میں آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے نیٹو بھی میدان میں آگیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو نے فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »