ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں میں سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Quetta YoungDoctors

کوئٹہ:صوبائی حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں مں سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رات گئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے صوبائی وزیر زمرک اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہڑتال ختم کرنے اور تمام اسپتالوں میں سروسز بحال کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی بھڑاس نکالتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز کو کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن سولجر کا خطاب دیا گیا اور ڈنڈے بھی ہم پر برسائے گئے،ہماری فیملیز سے پوچھا جائے کہ ان پر کیا گزری صرف عوام کی مشکلات کے پیش نظرہڑتال ختم کررہے ہیں۔

ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے کہا کہ حکومت نے حفاظتی کٹس کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے،جبکہ ینگ ڈاکٹرز سے مذاکرات کرنے والے صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اولین کردار ادا کیا ہے، جمہوری حکومت میں سب کا حق ہے اپنے حق کے لئے آواز بلند کریں۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کا وزیراعلی جام کمال نے نوٹس لیا ہے، ہم نے ڈاکٹرز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ تشدد کرنے والوں کے خلاف انکوائری ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال ختماس موقع پر صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز خطرناک وائرس سے جنگ لڑنے کےلیے فرنٹ لائن پر ہیں، ان کے جائز مطالبات ہیں جسے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے پورا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ SamaaTV COVID19Pakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ینگ ڈاکٹرز مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانینگ ڈاکٹرز مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان CMBalochistan jam_kamal Balochistan Health Hands Many Mafias YoungDoctors dpr_gob LiaquatShahwani PDMABalochistan COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - Lanat hay esi approach and attitude pe,,,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریضوں سےاچھے رویے پر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کا شکرگزار ہوں،مراد علی شاہ -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مریضوں سےاچھے رویے پر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی ڈزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مریض کو ایس اوپی کی بنیاد پر ایمبولینس میں اسپتال منتقل کرنا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: ’95 فیصد ملنے والا طبی سامان ڈاکٹرز کو فراہم کیا جاچکا ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »