آج پنک سپر مون ہو گا ،چاند کتنا بڑا نظر آئے گا ؟جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا جو سال 2020 کا چوتھا سپر مون ہوگا۔اسپا کے مطابق سپر مون کو پنک سپر

مون کا نام اپریل میں پھول کھلنے کی مناسبت سے دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق آج چاند اور زمین کا فاصلہ معمول سے کم ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ یہ رواں سال کا چوتھا سپر مون ہوگا جو رات 11بجکر 8 منٹ پر شروع ہوگا، سپرپنک مون

کے دوران چاند اور زمین کا فاصلہ 3 لاکھ 56 ہزار 907کلومیٹر ہوگا۔پاکستان میں پنک سپرمون بدھ کی صبح 7:30 بجے ہوگا اور چاند چودھویں کے چاند 16 فیصد زائد روشن ہوگا مگر پاکستان میں سورج نکلے ہونے کی وجہ سے سپرمون دکھائی دینے کے امکانات کم ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pink moon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ؛ سپر اسٹور میں نوجوان کی عجیب حرکتبرطانیہ؛ سپر اسٹور میں نوجوان کی عجیب حرکت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے سپرپاور کا معیار بدل دیا، سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ ہے: چودھری شجاعت حسینکورونا وائرس نے سپرپاور کا معیار بدل دیا، سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ ہے: چودھری شجاعت حسین CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge ChShujaatHussain PMLQ SuperPower God SuperPlanner Well said Sir.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حتمی رپورٹ کے بعد ذمہ داروں کا تعین ہو جائے گا، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حتمی رپورٹ کے بعد ذمہ داروں کا تعین ہو جائے گا۔ حتمی رپورٹ کے بعد وزیراعظم ایکشن لیں گے۔ عمران استعفی دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل کسی بھی انجانی شخصیت پر بھروسہ مت کریں۔ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ آپ کو کس طرح نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔آج کا دن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے اور آپ کی ایک پرانی خواہش بھی پوری ہو گی۔ جس بھی پریشانی نے تنگ کیا ہوا تھا۔ اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا Where is the notification ? بچاری غریب عوام کہاں جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »