ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدی FATF Extends Deadline Pakistan Wake Coronavirus FATFNews COVID19 FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov

کے لیے اکتوبر تک کی مہلت دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کو بتایا گیاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے صنعتکاروں کے ساتھ مذاکرات اورلین دین کو دستاویزی بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف کے حصول کیلئے پاکستان متحرک ہو گیا۔ایف اے ٹی ایف نے اہداف کے حصول کیلئے مزید سات ماہ کا وقت دیدیا۔ کورونا کی وجہ سے27 اہداف کے حصول کے لیے مزید وقت دیاگیا، لاک ڈاؤن کی وجہ سے انڈسٹری کیساتھ معاملات طے کرنے میں مشکلات پیش آ رہی...

ذرائع کے مطابق پاکستان کو اب یہ اہداف 30 اپریل تک کے بجائے اکتوبر تک حاصل کرنا ہوں گے ۔ پاکستانی حکام نے ایف اے ٹی ایف کو بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے صنعتکاروں کے ساتھ معاملات طے کرنے اور لین دین کو دستاویزی بنانے کے لیے مذاکرات میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے قوانین منظور ہو چکے ہیں۔ 10 ہزار سے زائد ڈالر بیرون ملک لے جانے پر اسٹیٹ بینک سے اجازت لینا ہوگی۔ ایف اے ٹی ایف کو بتایا گیا کہ کالعدم تنظیموں کے اکاؤنٹ اور اثاثے منجمند کرنے کے ساتھ ان سے وابستہ افراد کو سزائیں بھی دی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مختلف وزارتیں اور محکمے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطے میں ہیں۔ بیرون ملک 10 ہزار سے زائد ڈالر لے جانے کی اجازت کا قانون منظور ہو چکا، کالعدم تنظیموں کے اکاؤنٹ اور اثاثے منجمند کیے گئے۔ کالعدم تنظیموں کے افراد کو سزائیں دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov FATF ko chorro ALLAH KI maan lo. Bach jao gay.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدیاگر ذمہ داران COVIDpandemic سے بچ گئے تو۔ 😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف جون میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف جون میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو سہولتکورونا وائرس کے پیش نظر ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو سہولت Read News CronaVurus FATF Pakistan CoronaOutbreak CoronavirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو شوگر ملز کا مالیاتی ریکارڈ فراہم کر دیاجہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو شوگر ملز کا مالیاتی ریکارڈ فراہم کر دیا JahangirTareen FIA JahangirKTareen SugarCrisis SugarMills FinancialRecord PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں،ایف اے ٹی ایف کا آئندہ اجلاس کب ہونے جارہا ہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) منی لانڈرنگ  کے خلاف کارروائی کے حوالے سے پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے 21 سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »